اردو
हिन्दी
جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

‘صاحب’ کی ‘توقعات’ پر کھرے نہیں اترے کرن رجیجو

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized
A A
0
75
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر:قاسم سید

کابینہ میں ردوبدل کوئی نئی بات نہیں۔مگر کرن رجیجو کو اچانک اس طرح ہٹایا جاۓ گا اس کی توقع نہیں کی گئی تھی ۔وہ پی ایم کے پسندیدہ وزیروں میں سے تھے۔کرناٹک الیکشن ہارنے کے بعد اس تبدیلی کو اس کے تناظر میں دیکھا جاۓ تو کیا بے جے پی بڑبولے اور بے تکے بیان دینے والے کو ہٹاکر کوئی مسیج دینا چاہتی ہے ؟شاید یہ سوچنا جلدبازی اور غیر عملی ہوگا ،کیونکہ یہ فہرست لمبی ہے اس میں گری راج سنگھ اور گولی مارو۔۔سمیت کئی نام نامی اسم گرامی سامنے آجائیں گے،توکیا سپریم کی خفگی اس کی وجہ ہوسکتی ہے ،کیا سابق ججوں میں سے کچھ کو دیش دروہی’ اور ٹکڑے ٹکڑے گینگ کا ممبر کہنا سبب ہوسکتا ہے ؟شاید یہ سرکار ایسی باتوں پر ایکشن نہیں لیتی کیونکہ کابینہ میں رام زادوں کا ۔۔۔ سےموازنہ کرنے والے بھی موجود ہیں اور ایسے بیان دینے والے ترقی پاتے ہیں جیسے انوراگ ٹھاکر۔ سچ تو یہ ہے ان میں سے کوئی وجہ نہیں لگتی پھر بھی کرن کو وزارت قانون جیسی سنجیدہ بھاری بھرکم ذمہ داری سے ارتھ سائنس جیسی غیراہم وزارت میں منتقلی کسی سزا سے کم‌نہیں ہے۔اصل وجہ تلاش کرنے کے لیے اس فیصلے کو ڈی کوڈ کرنے کی ضرورت ہے
کرن رجیجو نے وزیر قانون کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے عدلیہ پر تنقید کرتے ہوئے کئی تنازعات پیدا کیے ہیں۔ کرن نے ججوں کی تقرری کے کالجیم نظام، سابق ججوں کی سرگرمی جیسے مسائل پر اپنے انتہائی قابل اعتراض تبصروں سے تنازعہ کھڑا کر دیا ۔یہ تاثر جانے لگا کہ عدلیہ اور سرکار میں ٹکراؤ ہے جو روزبروز شدت اختیار کررہا ہے،خاص طور سے جسٹس چندر چوڑ کے چیف جسٹس آف انڈیا کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ،کئی مرتبہ سالیسٹر جنرل اور چیف جسٹس میں گرما گرمی کے مناظر دیکھنے میں آۓ اور میڈیا کی سرخیاں بنے۔
فارئین کو یاد ہوگا کہ گزشتہ سال نومبر میں سپریم کورٹ کے دو ججوں کی بنچ نے بھی رجیجو کے تبصروں پرسخت ناراضگی ظاہر کی تھی۔ دو ججوں کی بنچ نے کہا تھا کہ شاید حکومت ججوں کی تقرری کو منظوری نہیں دے رہی ہے رجیجو نے نومبر 2022 میں کہا تھا کہ ججوں کی تقرری کا کالجیم نظام آئین کے لیے اجنبی ہے،کالجیم سسٹم میں بہت سی خامیاں ہیں اور لوگ اس کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔ بعد میں انہوں نے کہا تھا کہ ریٹائرڈ جج اور بعض کارکن بھارت مخالف گینگ کا حصہ ہیں۔یہ ان کا سخت ترین بیان تھا ،بعض ریٹائرڈ جج سرکار کی کارکردگی پر انگلیاں اٹھاتے رہے ہیں ۔اور اسے جرم نہیں کہہ سکتے۔تبصروں کے خلاف ایک پی آئی ایل بھی دائر کی گئی تھی،تعتاہم سپریم کورٹ نے اس کو خارج کر دیا تھا۔
بنیادی بات یہ ہے کہ رجیجو کے وزیر قانون رہتے سرکار کو سپریم کورٹ میں متعدد معاملوں میں شکست سے دوچار ہونا پڑا الیکشن کمیشن کے عہدیداروں کے انتخاب کا معاملہ ہو یا اڈانی پر کمیٹی بنانے کا ،حبل ہی میں حال ہی میں سپریم کورٹ نے ایل جی بمقابلہ دہلی حکومت کے اختیارات کے معاملے میں دہلی حکومت کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔ اس طرح کئی حساس مقدموں میں مرکز کو منھ کی کھانی پڑی ،ان کی دلچسپی مسلم مخالف بیان دینے، سرکار مخالفوں کو ‘دیش دروہی’ کہنے میں زیادہ رہی ۔محکمہ قانون عدلیہ میں سرکاری موقف کو بہتر ڈھنگ سے رکھنے میں ناکام رہا ۔شکست کا لفظ مودی سرکار کی ڈکشنری میں نہیں ہے مگر وقفہ وقفہ سے مل رہی ہے ۔اس لیے رجیجو کے :دھڑن تختہ’ ہونے میں ایک بھی آنسو نہیں ٹپکا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uncategorized

امریکی تھنک ٹینک نے کیوں کہا: 2026 میں ہندوپاک کے درمیان جنگ ہوگی؟ یہ ہیں وجوہات

31 دسمبر
Iran Israel War Warning
Uncategorized

ایرانی وزیر خارجہ نےکہا، ہم پر ایک حملہ ہوسکتا ہے،جنگ کے لیے پہلے سے زیادہ تیار، اسرائیل کا بھی جواب آیا

22 دسمبر
Uncategorized

ترکیہ کی خاتون اول امینہ ایردوان کا غزہ کے حالات پر میلانی ٹرمپ کے نام  خط،حساسیت کے مظاہرہ کی اپیل

23 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

ٹیلی گرام دہلی ہائی کورٹ فیصلہ Telegram Ban India

حکومت کے پاس پاور ہے’: ٹیلی گرام کو بڑا جھٹکا، دہلی ہائی کورٹ کا پابندی ہٹانے سے انکار

سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

شیو سینا (یو بی ٹی) کے پارلیمانی اجلاس میں صرف 3 ارکانِ پارلیمنٹ شریک ہوئے، جس کے بعد سنجے راوت نے غیر حاضر ارکان کو ’غدار‘ قرار دے دیا۔

ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا! شیو سینا یو بی ٹی کی میٹنگ میں پہنچے صرف 3 رکن پارلیمنٹ، سنجے راؤت بولے- ‘باقی سب غدار’

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

جون 19, 2026
ٹیلی گرام دہلی ہائی کورٹ فیصلہ Telegram Ban India

حکومت کے پاس پاور ہے’: ٹیلی گرام کو بڑا جھٹکا، دہلی ہائی کورٹ کا پابندی ہٹانے سے انکار

جون 19, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
شیو سینا (یو بی ٹی) کے پارلیمانی اجلاس میں صرف 3 ارکانِ پارلیمنٹ شریک ہوئے، جس کے بعد سنجے راوت نے غیر حاضر ارکان کو ’غدار‘ قرار دے دیا۔

ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا! شیو سینا یو بی ٹی کی میٹنگ میں پہنچے صرف 3 رکن پارلیمنٹ، سنجے راؤت بولے- ‘باقی سب غدار’

جون 18, 2026

حالیہ خبریں

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

جون 19, 2026
ٹیلی گرام دہلی ہائی کورٹ فیصلہ Telegram Ban India

حکومت کے پاس پاور ہے’: ٹیلی گرام کو بڑا جھٹکا، دہلی ہائی کورٹ کا پابندی ہٹانے سے انکار

جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN