اردو
हिन्दी
مئی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کاس گنج :انصاف کی لڑائی مشکل،الطاف کے باپ کا درد

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
کاس گنج :انصاف کی لڑائی مشکل،الطاف کے باپ کا درد
140
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

اتر پردیش کے کاس گنج میں ایک نابالغ لڑکی کی گمشدگی کے سلسلے میں حراست میں لئے گئے الطاف کی گزشتہ سال نومبر میں مشتبہ حالت میں پولیس حراست میں موت کے بعد ان کے والد ابھی بھی انصاف کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔

انڈین ایکسپریس سے بات چیت میں الطاف کے والد چاند میاں اپنے تین کمروں کے گھر میں پلاسٹک کی شیٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا 22 سالہ بیٹا الطاف جب بھی گھر آتا تو وہیں لیٹ کر موبائل فون میں گیم کھیلتا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ محلے کے بچے الطاف کے ساتھ وقت گزارنا پسند کرتے تھے اور وہ اکثر الطاف کے آنے پر اسے گھیر کر فون میں گیم کھیلنے کی اپنی باری کا انتظار کرتے تھے ۔

چاند میاں کہتے ہیں، ’جب وہ اپنا کام ختم کر کے گھر آتا تھا تو مشکل سے ہی گھر سے باہر نکلتا تھا۔ اسے بچوں کے ساتھ وقت گزارنا بہت پسند تھا اور بچے روزانہ اس سےملنے آتے تھے۔ یہ سوچنا کہ اس جیسا کوئی شخص کسی کو اغوا کر لے گا اور پھر اسے پانی کے پائپ سے پھانسی لگا لے گا، مجھے اس پر ابھی بھی یقین نہیں آتا۔ ‘

واضح رہے کہ گزشتہ سال 9 نومبر کو الطاف کی پولیس حراست میں مشتبہ حالات میں موت ہو گئی تھی۔ پولیس نے اسے خودکشی قرار دیا تھا جب کہ لواحقین نے الزام لگایا تھا کہ اس کی موت پولیس کی وحشیانہ پٹائی سے ہوئی تھی۔ الطاف کو ایک نابالغ لڑکی کی گمشدگی کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔ یہ لڑکی الطاف کی موت کے ایک ہفتے بعد برآمد ہوگئی تھی۔

اس معاملے میں کاس گنج کے کوتوالی تھانے کے پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ الطاف نے ٹوائلٹ کے دو فٹ اونچے نل کےپائپ سےاپنی جیکٹ کی ڈوری کو باندھ کر خودکشی کرلی ہے ۔ اس معاملے میں نامعلوم پولیس اہلکاروں کے خلاف دفعہ 302 (قتل) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

گزشتہ 10 فروری کو الہ آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو کاس گنج کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی موجودگی میں الطاف کی لاش کو نکالنے اور دوسرا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم دیا تھا۔

دراصل الطاف کے اہل خانہ نے درخواست دائر کی تھی کہ وہ پہلی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے نتائج سے مطمئن نہیں ہیں۔

معاملے کی اگلی سماعت چار ہفتے بعد کرنے کا حکم دیتے ہوئے عدالت نے کہا کہ وہ یہ حکم دے رہے ہیں کیونکہ درخواست گزار نے جو تصویر پیش کی ہے اس میں متوفی الطاف کو پانی کے ایک پائپ سے خود کو لٹکا دیکھا گیاہے، جس کی اونچائی کچھ دو فٹ ہے۔ اہل خانہ کے لیے عدالت کا یہ حکم ان کے دعوؤں کی تصدیق کے طور پر سامنے آیا ہے۔

چاند میاں کہتے ہیں، ’ایسے بھی دن تھے، جب میرے ہاتھ پیروں نے کانپنا بند نہیں کیا ،مجھے اسپتال لے جایا گیا کیونکہ میرا بلڈ پریشر بہت زیادہ بڑھ گیا تھا۔ جوان بیٹے کو کھونا آسان نہیں اور اب انصاف کی جنگ مشکل ہو گئی ہے لیکن عدالت نے ہماری بات سنی۔‘

بتادیں کہ الطاف اپنے تین بہن بھائیوں میں سب سے بڑا تھا اور یومیہ مزدوری کر کے گھر والوں کی مدد کرتا تھا۔ ان کی موت کو تین ماہ گزر چکے ہیں لیکن ان کے خاندان نے ابھی تک اس حادثے کو قبول نہیں کرپائے۔ کوتوالی تھانے کے ٹوائلٹ میں الطاف کی لاش کی تصویریں آج بھی انہیں پریشان کرتی ہیں۔

چاند میاں نے کہا، ’الطاف کا وزن تقریباً 60 کلو تھا اور وہ لمبا بھی تھا۔ بہت ساری چیزیں ہیں جو ٹھیک فٹ نہیں ہوتی ہیں۔ اگردوسرے پوسٹ مارٹم سے اور معلومات سامنے آئیں تو ثابت ہو جائے گا کہ اس کی خودکشی دراصل جرم کو چھپانے کے لیے دکھائی گئی تھی۔‘

عدالت کے مطابق لاش سونپنے کا یہ سارا عمل 10 دن میں مکمل کرنا ہو گا۔ کاس گنج کے ایس پی بوترے روہن پرمود نے کہا، ’’عدالت کے حکم کے مطابق لاش کی نکالی جائے گی کر ایمس بھیجی جائے گی۔ واقعے کی تحقیقات پہلے ہی سے جاری ہیں۔ اگر دوسرے پوسٹ مارٹم سے نئی معلومات آتی ہیں تو اسے تحقیقات کا حصہ بنایا جائے گا۔

اس وقت عدالتی انکوائری جاری ہے اور 36 میں سے 7 گواہوں پر جرح ہو چکی ہے۔ باقی گواہوں میں سے دو سے جمعرات کو جرح کی جائے گی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ الطاف 19 سالہ لڑکی کے اغوا میں ملوث تھا اور اسی وجہ سے اس نے خودکشی کی۔ اس کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کیا گیا تھا اور موت کے سلسلے میں نامعلوم ملزم کے خلاف الگ ایف آئی آر درج کی گئی۔ اس کے ساتھ ہی تھانہ کوتوالی کے ایس ایچ او سمیت پانچ پولیس افسران کو معطل کر دیا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN