اردو
हिन्दी
جون 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیرل میں مسلمانوں کو 80فیصد اسکالر شپ اب ختم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کیرل میں مسلمانوں کو 80فیصد اسکالر شپ اب ختم

(فائل فوٹو)

133
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تروانت پورم:

کیرالہ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کے 6 سالہ پرانے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ اس کے تحت کیرالہ میں مسلمانوں کو اقلیتی ہونے کے نام پر 80٪ فیصد اسکالرشپ دی جارہی تھی۔ باقی 20٪ فیصد اسکالرشپ عیسائیوں کو دی جارہی تھی۔ عدالت کے اس فیصلے کے بعد اب حکومت کے سامنے مشکل کھڑی ہوگئی ہے۔ عدالت کے اس فیصلے سے مسلمانوں میں سخت ناراضگی ہے۔ اس کے برعکس عیسائیوں نے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

فیلہ جمعہ کے روز چیف جسٹس ایس منی کمار اور جسٹس شاجی پی چیلی نے سنایا۔ وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے عدالت کے فیصلے کو پڑھنے کے بعد ہی فیصلہ لینے کی بات کہ ہے۔ کیرل میں مسلمانوں کی سب سے بڑی تنظیم انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل ) نے اس فیصلے پر ریاستی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا ہے ۔ آئی یو ایم ایل نے انڈین ایکسپریس کو بتایا ہے کہ سرکارعدالت کے سامنے حقائق رکھنے میں ناکام رہی ہیں۔ اسکالرشپ کا تناب ختم کرکے پوری اسکالرشپ مسلمانوں کو دی جائے۔

کیرل کی سب سے بڑی مسلم تنظیم کا احتجاج

آئی یو ایم ایل کے قومی سکریٹری ای ٹی محمد بشیر نے کہا ، ’قومی سطح پر سچر کمیٹی کی رپورٹ کے بعد اس اسکالرشپ کی شروعات کی گئی تھی۔ ایل ڈی ایف حکومت میں مسلمانوں کے لیےبنائی اسکیم کو ترمیم کرکے 2015 میں لاطینی کیتھولک اور عیسائیوں کو اس کا فیصد حصہ دینے کا التزام کردیا تھا ۔ سرکار کو دوسرے مذاہب کے اقلیتوں کے لیے الگ اسکیم لانی چاہئے۔

عیسائی تنظیموں نے اس فیصلے پر فوری عمل درآمد کرنے کا مطالبہ کیا

کیرل میں عیسائی تنظیموں نے ہائی کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل درآمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چرچ کے ٹرسٹی اور جیکو بائٹ بشپ جوزف گریگورئیس نے کہاکہ عیسائیوں کی کوچنگ میں ملنے والے حصے سے انہیںمحروم کردیا گیا ہے۔ امید ہے کہ سرکار ہائی کورٹ کے فیصلے کو لاگو کرکے ہمیں انصاف دلائے گی۔ وزیر اعلیٰ ہمار(عیسائیوں) کے مسائل کو ترجیجات دیں گے۔

5000 مسلم طالبات مستفید ہوتی تھیں

کیرالہ کی 11 رکنی کمیٹی نے جسٹس راجندر سچر کمیٹی کی سفارش پر عمل درآمد کیا تھا۔ اس اسکیم کے تحت ڈگری اور پوسٹ گریجویشن کرنے والی 5000 مسلم لڑکیوں کو اسکالر شپ دی جاتی تھی ۔ فروری 2011 میں اس اسکیم میں کنورٹیڈ عیسائی اورلاطینی کیتھولک عیسائیوں کوبھی اس منصوبے میں شامل کیا گیا۔ 2015 میں حکومت نے پھر سے فیصلے میں ترمیم کیا اور نئے حکم میں کہا گیا کہ اسکالرشپ کو 80 اور 20 کے تناسب میں تقسیم کیا جائے گا۔ اس میں سے 80 فیصد مسلمان اور 20 فیصد عیسائیوں کے ہوں گے۔ اس فیصلے کو کیرالہ کے ایک وکیل نے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN