اردو
हिन्दी
اگست 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کھرگے کی وارننگ :امبیڈکر کا احترام کرتے ہیں تو پی ایم  آدھی رات تک  امت شاہ کو برطرف کردیں ورنہ’٫٫٫٫٫٫٫

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
221
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ڈآکٹر بھیم راؤامبیڈکر پر بیان دے کر وزیر داخلہ امت شاہ مشکل میں پڑ گئے ہیں۔  کانگریس نے پہلے معافی کا مطالبہ کیا، پھر استعفیٰ کا مطالبہ کیا اور اب ان کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔  کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے اس حوالے سے پریس کانفرنس کی ہے۔  انہوں نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم نریندر مودی کو دلت لیڈر پر بھروسہ ہے تو انہیں آدھی رات تک مرکزی کابینہ سے برخاست کر دینا چاہئے۔ملکارجن کھرگے نے بدھ کو راجیہ سبھا میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر پر کیے گئے ریمارکس کے حوالے سے پریس کانفرنس کی تھی۔  اس میں کھرگے نے شاہ سے ان کے ریمارکس پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اگر پی ایم مودی مرکزی وزیر داخلہ کو مرکزی کابینہ سے برخاست نہیں کرتے ہیں تو لوگ سڑکوں پر نکل آئیں گے۔
کانگریس نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے اس بیان پر ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے جس میں انہوں نے منگل کو پارلیمنٹ میں کہا تھا – ‘یہ اب  کا ایک فیشن بن گیا ہے – امبیڈکر، امبیڈکر، امبیڈکر، امبیڈکر، امبیڈکر، امبیڈکر… اتنا نام اگر  بھگوان کالیاہوتا  تو  سات جنموں تک سورگ مل جاتا- کھرگے نے ایک پریس کانفرنس میں کہا، ‘میں حیران ہوں کہ جب ایک شخص ٹی وی پر بابا صاحب کے بارے میں ایسی توہین آمیز باتیں کہہ رہا ہے، تو وزیر اعظم نریندر مودی نے انہیں فون کر کے نہیں روکا۔  اس کے برعکس انہوں نے وزیر داخلہ کی حمایت میں 6 ٹویٹس کیں۔  جبکہ امبیڈکر جی کے بارے میں ایسی تضحیک آمیز بات کہنے والے کو کابینہ سے ہٹا دینا چاہیے تھا۔  لیکن وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ دونوں گہرے دوست ہیں، اس لیے دونوں ایک دوسرے کے پاپ چھپاتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ‘اگر بی جے پی اور اس کے لیڈروں میں امبیڈکر جی کا احترام ہوتا تو وہ ایسی باتیں کبھی نہ کہتے۔  اس لیے ہم چاہتے ہیں- 
**امت شاہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ 
**اگر پی ایم مودی میں بابا صاحب کا تھوڑا سا بھی احترام ہے تو رات 12 سے پہلے امیت شاہ کو ان کے عہدے سے برخاست کر دیں۔
**کھرگے نے کئی مطالبات پیش کئے
اگر کوئی شخص آئین کا حلف اٹھا کر وزیر بنے اور پھر آئین کی توہین کرے تو اسے کابینہ میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔
امت شاہ کو فوری طور پر کابینہ سے برطرف کیا جائے۔ 
**استعفیٰ نہ دیا گیا تو ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔ 
انڈیا گٹھ بندھن نے بھی امت شاہ کے خلاف مورچہ کھول دیا -کئی لیڈروں نے اس تعلق سے سخت بیان دئے ہیں

ٹیگ: AmbedkarAmit ShahKharge's warningpm

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN