اردو
हिन्दी
اکتوبر 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لکھیم پور تشدد:کلیدی ملزم آشیش مشرا تین دنوں کی ریمانڈ پر

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
لکھیم پور تشدد:کلیدی ملزم آشیش مشرا تین دنوں کی ریمانڈ پر
98
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

لکھیم پور کھیری سانحہ کے اہم ملزم مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ امور اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کو عدالت نے 3 دنوں کی ریمانڈ پر سونپ دیا ہے۔ 12 اکتوبر سے 15 اکتوبر تک سونپے گئے ریمانڈ میں کئی شرطیں بھی لگائی گئی ہیں۔ ایس آئی ٹی نے آشیش مشرا سے پوچھ گچھ کے لئے اس کی 14 دن کی ریمانڈ طلب کی تھی۔ آشیش مشرا کے وکیل نے اس کی مخالفت کی۔ دونوں فریق کی دلیلیں سننے کے بعد عدالت نے آشیش مشرا کو تین دنوں کی ریمانڈ پرسونپ دیا۔ یہ ریمانڈ 12 اکتوبر سے 15اکتوبر تک کے لئے ہے۔

سماعت کے دوران پولیس کی طرف سے کہا گیا کہ آشیش مشرا سے صرف 12 گھنٹے ہی پوچھ گچھ ہو پائی، جس میں اس نے جواب نہیں دیئے۔ اس لئے ان کو 14 دن کی پولیس حراست کی ضرورت ہے، لیکن آشیش مشرا کے وکیل کی طرف سے اس کی مخالفت کی گئی۔ آشیش کے وکیل نے کہا کہ پولیس پر آشیش مشرا سے پوچھنے کے لئے صرف 40 سوال ہی تھے، جن کو پوچھ لیا گیا تھا۔ آشیش مشرا کے وکیل کی طرف سے کہا گیا کہ اگر پولیس کو پوچھ گچھ ہی کرنی ہے تو وہ جیل میں جاکر کرسکتی ہے۔

واضح رہے کہ ایس آئی ٹی نے کل یعنی اتوار کو جائے حادثہ کا جائزہ بھی لیا تھا۔ آشیش مشرا کی رائس میل کا سی سی ٹی وی فوٹیج بھی ایس آئی ٹی نے کھنگالا تھا اور اس کے آس پاس لگے سی سی ٹی وی کی بھی چیکنگ کی تھی۔ جانچ ایجنسی کو وہاں سے ابھی کچھ ملا ہے یا نہیں۔ یہ ابھی تک واضح نہیں ہوا ہے۔ اس معاملے میں ایس آئی ٹی کو آشیش مشرا کے معاون انکت داس کی بھی تلاش ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ ملزم انکت داس نیپال بھاگ گیا ہے۔ پولیس ٹیم پر انکت داس کے لکھیم پور کھیری والے گھر پر پہنچی تو وہاں تالا لگا ہوا تھا۔ اتنا ہی نہیں آشیش مشرا کے دوسرے ساتھی سمت جیسوال کی بھی تلاش پولیس کر رہی ہے۔ سمیت جیسوال نے ہی 15 نامعلوم کسانوں پر قتل کا مقدمہ درج کرایا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟
خبریں

21 اکتوبر
خبریں

راہل گاندھی کا آر ایس ایس پر حملہ، ’مردوں کی بالادستی والا گروہ‘ قرار دیا؛ بی جے پی کا جوابی حملہ

21 اکتوبر
آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

20 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

راہل گاندھی کا آر ایس ایس پر حملہ، ’مردوں کی بالادستی والا گروہ‘ قرار دیا؛ بی جے پی کا جوابی حملہ

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

اکتوبر 20, 2026

حالیہ خبریں

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

اکتوبر 21, 2026

راہل گاندھی کا آر ایس ایس پر حملہ، ’مردوں کی بالادستی والا گروہ‘ قرار دیا؛ بی جے پی کا جوابی حملہ

اکتوبر 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist