نئی دہلی:جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) اسٹوڈنٹس یونین الیکشن 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ا لیفٹ ونگ میں آپسی اختلافات اور توڑپھوڑ کے باوجود یک بار پھر بائیں بازو کے اتحادنے مضبوط کارکردگی کا مظاہرہ کیا…
•••نتیش کمار (AISA ) صدر منتخب۔
-اے آئی ایس اے ،ڈی ایف ایس Aisa), Dsf) اتحاد کے امیدوار نتیش کما نے بھاری اکثریت سے صدر کے عہدے پر کامیابی حاصل کی ہے۔ نتیش کو 1702 ووٹ ملے جبکہ ان کے قریبی حریف شیکھا (اے بی وی پی) کو 1430 ووٹ ملے۔یونائیٹڈ لیفٹ کی منیشا (DSF) نے بھی نائب صدر کے عہدے پر کامیابی حاصل کی۔ منیشا کو 1150 ووٹ ملے، جب کہ اے بی وی پی امیدوار نیتو کو 1116 ووٹ ملے۔ جنرل سکریٹری کے عہدے کے لیے متحدہ بائیں بازو کی جانب سے منتحہ فاطمہ (DSF) نے کامیابی حاصل کی۔ انہیں 1520 ووٹ ملے، جب کہ اے بی وی پی کے کنال رائے کو 1406 ووٹ ملے۔
•••جوائنٹ سکریٹریAbvpکا
اس کے ساتھ ہی جوائنٹ سکریٹری کے عہدے پر اے بی وی پی کو کامیابی ملی۔ ویبھو مینا (اے بی وی پی) نے 1518 ووٹ حاصل کرکے یہ عہدہ حاصل کیا۔ کونسلر انتخابات میں اے بی وی پی نے 42 میں سے 23 سیٹیں جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ یہ 1999 کے بعد اے بی وی پی کی بہترین کارکردگی ہے۔ 25 اپریل کو ہونے والے انتخابات میں تقریباً 70 فیصد ووٹر ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا گیا، جس میں تقریباً 5,500 طلباء نے اپنا ووٹ ڈالا۔
یونائیٹڈ لیفٹ کی منیشا (DSF) نے بھی نائب صدر کے عہدے پر کامیابی حاصل کی۔ منیشا کو 1150 ووٹ ملے، جب کہ اے بی وی پی امیدوار نیتو کو 1116 ووٹ ملے۔ جنرل سکریٹری کے عہدے کے لیے متحدہ بائیں بازو کی جانب سے منتحہ فاطمہ (DSF) نے کامیابی حاصل کی۔ انہیں 1520 ووٹ ملے، جب کہ اے بی وی پی کے کنال رائے کو 1406 ووٹ