اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی کے پانچ شہروں میں نہیں لگے گا لاک ڈاؤن: سپریم کورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی کے پانچ شہروں میں نہیں لگے گا لاک ڈاؤن: سپریم کورٹ
89
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :
اترپردیش کے پانچ شہروں کو لاک ڈاؤن کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ کے پانچ شہروں میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے فیصلے کے خلاف اتر پردیش کی یوگی حکومت نے سپریم کورٹ کا رخ کیا تھا ۔ چیف جسٹس آف انڈیا کی سربراہی میں سپریم کورٹ بنچ نے اپنے حکم میں اترپردیش حکومت کو ایک ہفتہ کے اندر مہاماری پر قابو پانے کے لئے اٹھائے گئے مختلف اقدامات اور سہولیات کو الہ آباد ہائی کورٹ کے سامنے پیش کرنے کو کہا ہے۔
اہم بات یہ ہے کہ پیر کے روز الہ آباد ہائی کورٹ نے ریاست کے پانچ انتہائی متاثرہ شہروں پریاگ راج ، لکھنؤ ، کانپور ، وارانسی اور گورکھپور میں طبی خدمات کی ناکامی کے سبب 26 اپریل تک لاک ڈاؤن جیسی پابندیاں عائد کرنے کا حکم دیا تھا۔

ہائی کورٹ حکومت کی سرکار کو پھٹکار

ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ ایک مہذب معاشرے میں اگر صحت عامہ کا نظام چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے قابل نہیں ہے اور لوگ مناسب علاج کی عدم دستیابی سے مر رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی مناسب ترقی نہیں ہوئی ہے۔ صحت اور تعلیم الگ الگ ہوگئے ہیں۔ موجودہ افراتفری سے متعلق طبی خدمات کے لئے حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا جانا چاہئے۔
ہم جمہوری ملک میں اس کا مطلب ہے کہ ملک میں عوام کا عوام کیلئے اور عوام کے ذریعہ تشکیل دی گئی سرکار ہے۔ جسٹس سدھارتھ ورما اورجسٹس اجیت کمار پر مشتمل ڈویژن بنچ نے یہ حکم پی آئی ایل کی سماعت کے دوران دیا۔ اگلی سماعت 26 اپریل کو ہوگی۔

خطرات کو جانتے ہوئے ، اس نے کچھ نہیں کیا … کرفیو آنکھ میں دھول جیسا

حکومت اس وبا کی دوسری لہر کے بارے میں جانتی تھی، لیکن پہلے اس کی تیاری نہیں کرسکی۔ لوگ اپنی جانیں گنوا رہے ہیں ، بڑے شہروں میں اسپتالوں میں 10 فیصد علاج دستیاب نہیں ہے ،ہیلتھ ورکرس بیمار پڑ رہے ہیں۔ ان سب کے بیچ حکومت کا دکھاوا کسی کام کا نہیں ۔
حکومت صرف کرفیو نافذ کرکے آنکھوں میں دھول جھونک رہی ہے۔ اگر لوگ مناسب طبی امداد نہ ملنے سے مر رہے ہیں تو اس کی ذمہ دارسرکار ہے۔ ایک سال کے تجربے اور اتنا سیکھنے کے بعد بھی وہ کچھ نہیں کر سکی۔ اگر کوئی ہمیں دیکھے گا تو ہم پر ہنسے گا کہ ہمارے پاس انتخابات پر خرچ کرنے کے لئے بہت زیادہ پیسہ ہے ، لیکن لوگوں کی صحت کے لئے اتنا کم ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN