اردو
हिन्दी
مئی 16, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مدارس کے آٹھویں تک کے طلباءکو اب اسکالرشپ نہیں ملے گی۔

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں, فکر ونظر, مذہبیات
A A
0
87
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئ دہلی:تعلیمی سال 2022-23 سے اتر پردیش کے مدارس میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک پڑھنے والے طلباء کو اسکالرشپ سے محروم کردیاگیاہے۔ اس سلسلے میں مرکزی حکومت کی طرف سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ پچھلے سال ہشتم جماعت تک مدارس میں پڑھنے والے تقریباً چھ لاکھ طلبہ کر اسکالرشپ دی گئی تھی۔ پہلی سے پانچویں جماعت کے طلباء کو ایک سال میں ایک ہزار روپےدیئے جاتے ہیں جبکہ چھٹی سے آٹھویں جماعت کے اسکالر شپ کی رقم مختلف ہے۔
مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ بچوں کے مفت اور لازمی تعلیم کے حق کے قانون کے تحت پہلی سے آٹھویں جماعت تک کی تعلیم مفت کر دی گئی ہے۔ اس لیے آٹھویں جماعت تک کے بچوں کو اسکالر شپ دینے کا کوئی جواز نہیں۔ اب پری میٹرک اسکالرشپ صرف نویں اور دسویں جماعت کے اہل طلباء کے لیے دستیاب ہوگی۔
غور طلب ہے کہ مدارس میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلباء کو بیسک ایجوکیشن کونسل کے اسکولوں کی طرح مفت دوپہر کا کھانا، یونیفارم، کتابیں دی جاتی ہیں۔ اس سے قبل کونسل اسکولوں کے آٹھویں جماعت تک کے طلبہ کو بھی اسکالرشپ دی جاتی تھی، لیکن کچھ سال قبل حق تعلیم قانون کے تحت آٹھویں جماعت تک کی تعلیم مفت کیے جانے کے بعد اسے بند کردیا گیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

قرآن تعدد ازدواج کی مشروط اجازت دیتا ہے، لیکن اس کا غلط استعمال کیا جاتا ہے : الہ آباد ہائی کورٹ

15 مئی
خبریں

ترکیہ کو بھارت سرکار  کا جھٹکا، Celebi ایئرپورٹ سروس کا سیکیورٹی کلیئرنس منسوخ

15 مئی
خبریں

مشترکہ تجارت US$ 10.4 billion:کشمیر سے دہلی، سرنگوں سے میٹرو تک: بھارت اربوں ڈالر کے ترک سودوں کا دوبارہ جائزہ لے گا

15 مئی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

آئی پی ایس افسر نورالہدی وقف قانون کے خلاف احتجاجاً اپنی ملازمت سے مستعفیٰ

اپریل 18, 2025

کیرل میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نئے وقف قانون کے خلاف’ملک  میں اب تک کا  سب سے بڑا احتجاج’ارگنائزر مسلم لیگ کا دعویٰ

اپریل 17, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

اسلاموفوبیا:, Dogs, Muslims not allowed”:  نظریں پہلگام پر ،بنگال کی معروف یونیورسٹی کے نوٹس بورڈ پر پوسٹر چسپاں

اپریل 25, 2025

قرآن تعدد ازدواج کی مشروط اجازت دیتا ہے، لیکن اس کا غلط استعمال کیا جاتا ہے : الہ آباد ہائی کورٹ

پابندیاں ہٹائیں،امریکہ سے معاہدے کے بدلے اعلیٰ سطح کے افزودہ یورینیم سے دست برداری کو تیار ہیں : ایران

ترکیہ کو بھارت سرکار  کا جھٹکا، Celebi ایئرپورٹ سروس کا سیکیورٹی کلیئرنس منسوخ

مشترکہ تجارت US$ 10.4 billion:کشمیر سے دہلی، سرنگوں سے میٹرو تک: بھارت اربوں ڈالر کے ترک سودوں کا دوبارہ جائزہ لے گا

قرآن تعدد ازدواج کی مشروط اجازت دیتا ہے، لیکن اس کا غلط استعمال کیا جاتا ہے : الہ آباد ہائی کورٹ

مئی 15, 2025

حالیہ خبریں

قرآن تعدد ازدواج کی مشروط اجازت دیتا ہے، لیکن اس کا غلط استعمال کیا جاتا ہے : الہ آباد ہائی کورٹ

مئی 15, 2025

پابندیاں ہٹائیں،امریکہ سے معاہدے کے بدلے اعلیٰ سطح کے افزودہ یورینیم سے دست برداری کو تیار ہیں : ایران

مئی 15, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN