اردو
हिन्दी
جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ممتا کے داؤ سے اس ریاست میں بی جے پی سرکار خطرے میں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ممتا بنرجی کیا ہندو مسلم سیاست کے جال میں پھنس گئی ہیں؟

فائل فوٹو

123
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکاتا

تریپورہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت والی بپلب سرکار بحران میں آگئی ہے ۔ انڈین پیپلز فرنٹ آف تریپورہ ( آئی پی ایف ٹی ) کے ایم ایل اے برشکیٹیو دیبر ما نے اپنا استعفیٰ گزشتہ منگل کی شام اسمبلی اسپیکر کو سونپ دیا تھا، حالانکہ اسمبلی اسپیکر ریوٹی موہن داس نے بدھ کو بتایا تھاکہ استعفیٰ ضابطے کی بنیاد پر قبول نہیں کیا گیا ہے ۔ بی جے پی – آئی پی ایف ٹی اتحاد نے 2018 میں 60 سیٹوں میں سے 44 سیٹیں جیت کر بائیں بازو کو ہرایا تھا، لیکن اس ایک ایم ایل اے کے استعفیٰ سے بی جے پی زیر اقتدار سرکار بحران میں دکھائی دے رہی ہے ۔

بنگال اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی زبردست شکست ہوئی ہے ۔ وہیں ٹی ایم سی سے بغاوت کر کے بھگوا اپنانے والے مکل رائے نے پھر سے دیدی کا ہاتھ تھام لیا ہے ۔ جس کے بعد سے یہ بتایا جا رہاہے کہ تریپورہ میں بھی بی جے پی کا کھیل بگاڑ سکتا ہے ۔ کیونکہ کئی ایم ایل اے مبینہ طور پر ٹی ایم سی اور رائے کے رابطے میں ہیں۔

حالانکہ ابھی تک استعفیٰ دینے والے حکمراں جماعت کے ایم ایل اے دیبرما نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیا ہے ، لیکن گزشتہ کچھ مہینوں سے ترپیورہ بی جے پی کے اندر خلفشار کے بلبلے نکلتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اسی بابت سیاسی گلیاروں میں بحث ہے کہ کیا بنگال کی وزیراعلیٰ اور ترنموکال کانگریس ( ٹی ایم سی ) بی جے پی کا کھیل بگاڑئےگی۔ اتنا ہی نہیں ’ کھیلا ہوبے‘ کی طرز پر تریپورہ کو لے کر بھی ایک گانا ریلز ہو چکا ہے ۔ جس طرح سے بنگال انتخاب میں ٹی ایم سی کا’ کھیلاہوبے‘گاناہٹ ہوا تھا ،اسی طرز پر پارٹی نے تریپورہ کے لیے ’کھیلا ہوبے تریپورائے‘ گانا ریلیز کر دیا گیا ہے ۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ استعفیٰ دینے والے ایم ایل اے دیبرما کس سمت رخ کرتے ہیں۔ وہیں ممتا کی تکڑی لگاتار مودی – شاہ پر بھاری پڑتی نظر آرہی ہے۔ انتخاب سے پہلے بی جے پی میں شامل ہونے والے زیادہ تر ٹی ایم سی باغیوں نے انتخاب کے بعد پھر سے دیدی کا ہاتھ تھام لیا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع
خبریں

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

20 جون
Strait of Hormuz Iran India News
خبریں

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

20 جون
NEET 2026 UG Controversy
خبریں

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

حالیہ خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN