اردو
हिन्दी
اکتوبر 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

منیش گپتا مرڈر کیس،دو انعامی انسپکٹر گرفتار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
منیش گپتا مرڈر کیس،دو انعامی انسپکٹر گرفتار
60
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کانپور : (ایجنسی)

یوپی کے گورکھپور میں کانپور کے تاجر منیش گپتا کے مبینہ قتل کے معاملے میں اتوار کو کارروائی کی گئی ہے۔ پولیس نے دو ملزم پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا ہے۔ اس میں سے ایک پولیس اہلکار واقعہ کے وقت ایس آئی کے طور پر تعینات تھا، جبکہ دوسرا انسپکٹر کی پوسٹ پر تھا۔

معلومات کے مطابق منیش گپتا کیس میں دونوں پولیس اہلکاروں پر ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ گرفتار ملزمان میں سے ایک کا نام انسپکٹر جے این سنگھ اور دوسرے کا نام ایس آئی اکشے مشرا ہے۔ دونوں کو گورکھپور پولیس نے گرفتار کیا۔ اس کے بعد دونوں پولیس اہلکاروں کو کانپور ایس آئی ٹی کے حوالے کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کانپور کے تاجر منیش گپتا اپنے دوستوں کے ساتھ گورکھپور کے ایک ہوٹل میں ٹھہر ہوئے تھے جب پولیس والے ان کے کمرے میں داخل ہوئے۔ اس کے بعد انہیں مبینہ طور پر مارا پیٹا گیا۔ اس معاملے میں گورکھپور کے چھ پولیس اہلکاروں کو ملزم بنایا گیا ۔ ملزم اس واقعہ کے بعد سے مفرور تھا ، جن میں سے دو کو آج گرفتار کیا گیا۔ کیس کے آغاز میں مفرور ملزم پر 25-25 ہزار کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا جسے بعد میں بڑھا کر ایک ایک لاکھ کردیا گیا۔

معاملے کو طول پکڑنے کے بعد اپوزیشن نے یوگی حکومت پر حملہ کیاتھا۔ ایس پی صدر اکھلیش یادو نے منیش گپتا کی بیوی میناکشی اوراہل خانہ کے دیگر افراد سے ملاقات کی تھی۔ بعد میں حکومت نے معاملے کی سی بی آئی انکوائری کی سفارش کردی تھی۔ تاہم ، سی بی آئی نے ابھی تک اس معاملے کو اپنے ہاتھ میں نہیں لیا ہے۔ اس کی وجہ سے ایس آئی ٹی ٹیم پورے معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

بتادیں کہ کانپور کی ایس آئی ٹی ٹیم نے مینش گپتا کے دونوں کے بیان درج کئے تھے۔ کانپور بلاک کر منیش گپتا کے دونوں دوستوں کے ساتھ ساتھ ایس آئی ٹی نے منیش کی بیوی مناکشی کا بھی بیان درج کیا۔ گورکھپور میں منیش گپتا قتل واقعہ کی جانچ کر رہی ایس آئی ٹی نے گزشتہ بدھ کو کانپور میں منیش گپتا کے گھر پر پی ان کے دونوں دوست ہریویر اور پردیپ سنگھ کو بلا کر بیان درج کیا۔ ایس آئی ٹی کی اس پوچھ گچھ میں ڈی سی پی نارتھ روینہ تیاگی ایڈیشنل ڈی سی پی کے ساتھ ایس آئی ٹی کی پوری ٹیم موجود تھی۔ ایس آئی ٹی نے پہلے تین لوگوں سے الگ الگ پوچھ گچھ کی اور پھر منیش گپتا کی بیوی میناکشی کو پورے واقعہ کی دی گئی اطلاع پر ایس آئی ٹی نے الگ سے پوچھ گچھ کی تھی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟
خبریں

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

21 اکتوبر
خبریں

راہل گاندھی کا آر ایس ایس پر حملہ، ’مردوں کی بالادستی والا گروہ‘ قرار دیا؛ بی جے پی کا جوابی حملہ

21 اکتوبر
آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج
خبریں

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

20 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

راہل گاندھی کا آر ایس ایس پر حملہ، ’مردوں کی بالادستی والا گروہ‘ قرار دیا؛ بی جے پی کا جوابی حملہ

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

اکتوبر 20, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

اکتوبر 20, 2026

حالیہ خبریں

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

اکتوبر 21, 2026

راہل گاندھی کا آر ایس ایس پر حملہ، ’مردوں کی بالادستی والا گروہ‘ قرار دیا؛ بی جے پی کا جوابی حملہ

اکتوبر 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN