اردو
हिन्दी
جون 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی میں آج سے کئی ویکسینیشن مراکز بند،جانئے کیوں؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ججوں کے بعد سرکاری بابو ؤں کووی پی آئی مینجمنٹ،چار ہوٹل بک

(فائل فوٹو)

27
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
دارالحکومت دہلی میں کورونا کے معاملوں پر وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتہ کو پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے بتایاکہ دہلی کورونا انفیکشن کے نئےمعاملے میں گراوٹ آئی ہے،لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم احتیاطی تدابیر چھوڑدیں۔
انہوں نے کہا کہ دہلی میں 18 سال سے زیادہ عمر کے بچوں کو ویکسین لگانے پر روک لگا دی گئی ہے ۔ مرکزی حکومت نے ویکسین کی جتنی ڈوز بھیجی تھی وہ ختم ہوگئی ہے۔ اس کے سبب کئی ویکسینیشن سینٹروں کو بندکردیا گیا ہے ۔
کچھ ڈوز بچے ہیں جو آج شام تک ختم ہوجائیں گی۔ کل سے نوجوانوں کے ویکسینیشن کے تمام مراکز بند ہوجائیں گے۔ہم نے مرکز سے اور ویکسین کے ڈوز کی مانگ کی ہے ، جیسے ہی ڈوز ہمیں ملتے ہیں ، دہلی میں پھر سے نوجوانوں کی ویکسینیشن شروع کردی جائے گی۔

Vaccination for the 18+ category halted in Delhi from today. Vaccine stock for this category has been consumed. Due to this, their vaccination centres have been shut. Only a few vaccines are available at some centres which will be administered today: Delhi CM Arvind Kejriwal pic.twitter.com/rC96M5ZvS6

— ANI (@ANI) May 22, 2021

انہوں نے کہا کہ دہلی کو ہر ماہ 8 لاکھ ویکسین کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے مقابلے مئی میں ہمیں صرف 16لاکھ ویکسین ملی۔ جون کے لئے مرکز نے اس کوٹے کو کم کرکے آٹھ لاکھ کردیا ہے ۔ ابھی تک ہم دہلی میں 50 لاکھ ویکسین لاکھ چکے ہیں اور دہلی کے تمام نوجوانوں کے لیے ہمیں ڈھائی کروڑ ویکسین کی ضرورت ہے ۔

ملک میں ایک دن میں پھر 4 ہزار سے زیادہ اموات، 2.5 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز

ہندوستان میں جمعہ کے روز ایک مرتبہ پھر کورونا کے سبب چار ہزار سے زیادہ اموات درج کی گئیں، جبکہ 2.5 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز کی تصدیق کی گئی۔ اس دوران 3.5 لاکھ سے زیادہ مریضوں نے شفایابی حاصل کر لی۔
مرکزی وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 257299 نئے مریض رپورٹ ہوئے، جبکہ 357630 مریضوں نے شفایابی حاصل کی۔ اس دوران 4194 افراد نے دم توڑ دیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN