اردو
हिन्दी
جنوری 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایرانی بندرگاہ پر بھیانک  دھماکہ،ابتک 4اموات،پانچ سوسے زائد زخمی

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
220
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم نے ہفتے کے روز ایک مقامی اہلکار کے حوالے سے اطلاع دی کہ جنوبی ایران کے شہر بندر عباس میں واقع رجائی بندرگاہ ایک زوردار دھماکے سے لرز اٹھی۔ اہلکار نے کہا کہ واقعے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔دھماکے اور آتش زدگی کا واقعہ تہران کے جنوب میں 1000 کلومیٹر (620 میل) سے زیادہ فاصلے پر ایران کے صوبہ ہرمزگان کی اہم بندرگاہ پر پیش آیانیم سرکاری فارس نیوز ایجنسی کے ابتدائی اندازوں کے مطابق ہفتے کے روز دھماکے میں کم از کم 516 افراد زخمی ہوئے۔ انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ہرمزگان پورٹس اینڈ میری ٹائم ایڈمنسٹریشن کے ایک سینئر اہلکار اسماعیل مالکی زادہ نے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا، "دھماکہ شہید رجائی بندرگاہ کے عرشے کے ایک حصے میں ہوا اور ہم آگ بجھا رہے ہیں۔”
دریں اثنا تازہ ترین اطلاع میں بتایا گیا ہے  ایران کے جنوبی علاقے بندر عباس میں شاہد راجئی بندرگاہ پر دھماکے میں 4 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی نے اے پی کی رپورٹ کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔اس دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ تمام زخمیوں کو علاج کے لیے قریبی اسپتال لے جایا گیا ہے۔ فی الحال یہاں راحت اور بچاؤ کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔  
نیوز ایجنسی اے پی اور ایران کے سرکاری میڈیا نے بھی اس ہولناک واقعے کی تصدیق کی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکا کنٹینرز کی وجہ سے ہوا۔ اس دھماکے سے متعلق کئی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔ اس دھماکے کا اثر کئی کلومیٹر دور تک دیکھا گیا۔ دھویں اور دھماکے کی تصاویر اور ویڈیوز خوفناک ہیں۔ 

ٹیگ: bandar abbasMassive explosion، Iranian port، kills 4

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Prashant Kishor Government Pressure
خبریں

پرشانت کشور کی ‘مشکلیں’ بڑھ سکتی ہیں,سرکار کی ٹیڑھی نگاہ

23 جنوری
US New Gaza Plan
خبریں

امریکہ نے غزہ پیس بورڈ کے بعد ‘نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کردیا

23 جنوری
Malegaon Islam Party Victory
خبریں

مالیگاؤں میں نوزائیدہ اسلام پارٹی بلدیاتی الیکشن میں چھاگئی، سب کو چونکایا، کیسے کیا کمال، اویسی بھی حیران

23 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Evening News Brief

ایوننگ نیوز: اختصار کے ساتھ

دسمبر 28, 2025
Trump Iran Non-Military Targets

ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف نشانہ بنانے پر غور: امریکی میڈیا کا دعویٰ

جنوری 11, 2026
پرواز رحمانی تحریکی صحافت

پرواز رحمانی: تحریکی صحافت کے علمبردار

جنوری 10, 2026
طالبان افغان سفارت خانہ دہلی

طالبان سفارت کار نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج سنبھالیں گے، کیا ہیں اشارے ؟

جنوری 10, 2026
Prashant Kishor Government Pressure

پرشانت کشور کی ‘مشکلیں’ بڑھ سکتی ہیں,سرکار کی ٹیڑھی نگاہ

Delhi Book Fair 2026 Ideology

نئی دہلی عالمی کتاب میلہ 2026: ادبی میلہ یا آئیڈیالوجیکل شوکیس؟

US New Gaza Plan

امریکہ نے غزہ پیس بورڈ کے بعد ‘نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کردیا

Malegaon Islam Party Victory

مالیگاؤں میں نوزائیدہ اسلام پارٹی بلدیاتی الیکشن میں چھاگئی، سب کو چونکایا، کیسے کیا کمال، اویسی بھی حیران

Prashant Kishor Government Pressure

پرشانت کشور کی ‘مشکلیں’ بڑھ سکتی ہیں,سرکار کی ٹیڑھی نگاہ

جنوری 23, 2026
Delhi Book Fair 2026 Ideology

نئی دہلی عالمی کتاب میلہ 2026: ادبی میلہ یا آئیڈیالوجیکل شوکیس؟

جنوری 23, 2026
US New Gaza Plan

امریکہ نے غزہ پیس بورڈ کے بعد ‘نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کردیا

جنوری 23, 2026
Malegaon Islam Party Victory

مالیگاؤں میں نوزائیدہ اسلام پارٹی بلدیاتی الیکشن میں چھاگئی، سب کو چونکایا، کیسے کیا کمال، اویسی بھی حیران

جنوری 23, 2026

حالیہ خبریں

Prashant Kishor Government Pressure

پرشانت کشور کی ‘مشکلیں’ بڑھ سکتی ہیں,سرکار کی ٹیڑھی نگاہ

جنوری 23, 2026
Delhi Book Fair 2026 Ideology

نئی دہلی عالمی کتاب میلہ 2026: ادبی میلہ یا آئیڈیالوجیکل شوکیس؟

جنوری 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN