اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ماسٹر مائنڈ Sulli Deal اوم کیشورٹھاکر کی کنڈلی، کیسے آیا آئیڈیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
ماسٹر مائنڈ Sulli Deal اوم کیشورٹھاکر کی کنڈلی، کیسے آیا آئیڈیا
73
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

Sulli Deal کا ماسٹر مائنڈ اوم کیشور ٹھاکر بھی اتوار کو پولیس کی حراست میں آگیا۔ درحقیقت وہ یہ سارا کھیل بہت ہی شاطرانہ طریقہ سے کھیل رہا تھا۔ لیکن جب بلی بائی ایپ کے ماسٹر مائنڈ نے راز فاش کیا تو حقیقت کھل کر سامنے آگئی۔بتادیں کہ ماسٹر مائنڈ اوم کیشور ٹھاکر بی سی اے کا طالب علم ہے۔ وہ آج سے ٹھیک دو سال پہلے یعنی جنوری 2020 میں ٹوئٹر ہینڈل @gangescion کے ذریعے ایک گروپ میں شامل ہواتھا جس کا نام تھاٹریڈ مہاسبھا ۔

ایسے کرتا تھا سلی ڈیل

بہت سے لوگ روزانہ اس گروپ پر بحث کرتے تھے۔ اس دوران گروپ کے ارکان نے مسلم کمیونٹی کی خواتین کو ٹرول کرنے کا منصوبہ بنایا۔ اس کے بعد شاطر اوم کیشور ٹھاکر نے ایک ایپ بنائی، جسے اس نے گٹ ہب کا نام دیا۔ پھر شاطر نے سلی فار سیل ویب سائٹ تیار کی تھی۔ ماسٹر مائنڈ مسلم خواتین کے ٹوئٹر ہینڈل سے معلومات اور ذاتی تصاویر نکال کر انہیں کھلے عام نیلام کرتا تھا۔ یہ ’سلی ڈیل‘ تھی۔

تصاویر نکال کر نیلامی کے لیےرکھیں

دراصل، اس گیم سے پردہ تب اٹھا جب ایک صارف نے GitHub کا ایک سنیپ شاٹ شیئر کیا۔ جس نے سلی ڈیلز کو ہوسٹ کیا تھا۔ اس میں مسلم کمیونٹی کی تقریباً 90 خواتین کی تصاویر شیئر کی گئی تھیں۔ جنہیں نیلامی کے لیے پیش کیا گیا تھا۔ بتادیں کہ لفظ ’سلی‘ مسلم خواتین کے لیے انتہائی توہین آمیز سمجھا جاتا ہے۔

ہنگامہ آرائی کے بعد ڈیلیٹ کر دئے ثبوت

سلی ڈیل ایپ پر ہنگامہ آرائی کے بعد ماسٹر مائنڈ اوم کیشور ٹھاکر نے تمام شواہد کو ڈیلیٹ کرنے کے ساتھ اسے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے ڈیلیٹ کر دیا۔ سلی ڈیل ایپ سے متعلق تصاویر اور کوڈز کا پتہ لگایا جا رہا ہے، تاکہ اس گیم میں چھپے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔

ماسٹر مائنڈ نے باپ سے کہا-آپ ٹینشن نہ لو

دہلی پولیس کے اسپیشل سیل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ اسٹریٹجک آپریشنز (آئی ایف ایس او)کی ٹیم نے جس ماسٹر مائنڈ کو پکڑا ہے وہ اندور کے راجندر نگر علاقے میں نیویارک شہر کا رہنے والا ہے۔ ملزم کے والدین کے مطابق ان کا بیٹا آئی ٹی ایکسپرٹ ہے۔ وہ اپنے کام میں ماہر ہے، لیکن ایسا کام نہیں کر سکتا۔ اسے پھنسایا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دہلی پولیس اوم کیشور کا لیپ ٹاپ اور موبائل بھی اپنے ساتھ لے گئی ہے۔ سلی ایپ کے ماسٹر مائنڈ اوم کیشور ٹھاکر نے گرفتاری کے بعد اپنے باپ سے کہا کہ آپ ٹینشن نہ لیں۔ بتادیں کہ دہلی پولیس کی اس کارروائی کی خبر کانوں تک نہیں پہنچی۔ جب دہلی پولیس نے ٹویٹ کیا تو مقامی پولیس حرکت میں آگئی۔

فری لانسنگ ایپ بناتا ہے بیٹا

سلی ایپ کے ماسٹر مائنڈ کے باپ کا کہنا تھا کہ میرا بیٹا آئی ٹی ایکسپرٹ ہے، فری لانسنگ ایپ بناتا ہے۔ اس نے آئی پی ایس اسکول اندور سے تعلیم حاصل کی ہے۔ اسے پھنسایا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا بیٹا لوگوں کو گائڈ کرتا ہے، ہوسکتا ہے کہ وہ لوگوں کوگائڈ کرنےکاکام بھی کرتا ہو، ہو سکتا ہے کہ کسی کو اس نے بتایاہوگا ،ایسے میں اس نے اوم کیشور کا نام دیا ہے۔

اوم کیشور ٹھاکر کے باپ اکھلیش ٹھاکر نے آج تک کو بتایا کہ بچہ بہت ذہین ہے۔ لیکن کوئی ایسا کام نہیں کر سکتا۔ میرا بیٹا گھر سے بھی نہیں نکلتا۔ ان کا کہنا ہے کہ دہلی سے دو پولیس والے آئے تھے۔ بیٹے کو لیپ ٹاپ اور موبائل ساتھ لے گئے۔ اسے آج صبح ان کے بیٹے سےان کی بات بھی کرائی گئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN