اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مولانا توقیر رضا جیل بھیج دیے گیے’ دو ہزار نامعلوم افراد کے خلاف سنگین دفعات میں مقدمہ درج

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Maulana Tauqeer Raza Bail Case
1
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بریلی: معروف لیڈر ،اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا، جن کی ‘آئی لو محمد ‘ مہم کی حمایت میں احتجاج کی کال نے پولیس کے مطابق اتر پردیش کے بریلی میں تشدد کو جنم دیا ،۔گرفتار کرلیا گیا اور پھرمولانا توقیر رضا سمیت آٹھ افراد کو جیل بھیج دیا گیا۔ مزید برآں، پولیس نے بریلی میں تشدد کے سلسلے میں 31 لوگوں کو حراست میں لیا ہے۔ مبینہ پتھراؤ کرنے والے دو ہزار افراد کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تشدد کے مقام سے پستول اور پٹرول کی بوتلیں برآمد کرنے کا بھی پولیس نے دعویٰ کیا ہے۔ بریلی بھر میں سیکورٹی فورسز تعینات ہیں۔ فی الحال صورتحال نارمل دکھائی دے رہی ہے۔ اس معاملے میں اب تک دس ایف آئی آر درج کی گئی ہی۔ادھرآج تک کے مطابق اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اس معاملے پر ایک بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا، "کل، بریلی میں ایک مولانا بھول گیا کہ ریاست میں کون برسراقتدار ہے اور سوچتا ہے کہ وہ جب چاہیں نظام کو درہم برہم کر سکتے ہیں۔ لیکن ہم نے واضح کر دیا کہ کوئی ناکہ بندی یا کرفیو نہیں ہوگا۔”یوگی نے کہا کہ ہم نے جو سبق سکھایا ہے وہ آنے والی نسلوں کو فساد سے پہلے دو بار سوچنے پر مجبور کرے گا۔
ٹی وی نائن بھارت ورش کے مطابق بریلی میں جگہ جگہ پولیس تعینات ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج بریلی کے بازار ویران تھے۔ درگاہ اعلیٰ حضرت کی گلی میں بھی پولیس کی بھاری نفری دیکھی گئی جہاں مولانا توقیر رضا کا گھر واقع ہے۔ ہر طرف امن کا راج ہے۔ زیادہ تر دکانیں بند ہیں، اور کوئی بھی جمعہ کے تشدد پر بات نہیں کرنا چاہتا۔ بریلی میں کل کے تشدد اور بدامنی کے بعد آج کئی تاجروں نے پولیس سپرنٹنڈنٹ (سٹی) مانوش پاریکھ سے ملاقات کی۔
اسی طرح کا تشدد اتر پردیش کے مئؤ میں نماز جمعہ کے بعد مظاہروں کے دوران ہوا جب پولیس کے مطابق کچھ مظاہرین نے مبینہ طور پر گھر واپس جانے کے لیے کہا جانے پر پتھراؤ کیا۔ اس کے بعد پولیس نے بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا

ٹیگ: Bareilly violenceMaulana Tauqeer Raza jailnews todayTauqeer Raza protest case

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN