اردو
हिन्दी
مارچ 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جیل میں بند ایم کے فیضی دوبارہ ایس ڈی پی آئی کے قومی صدر منتخب،یوتھ ونگ کے قیام کا بھی اعلان

2 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
MK Faizy SDPI Leadership
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

.
ایم کے فیضی، جو مارچ 2025 میں دہلی میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ED) کے ذریعہ گرفتار ہونے کے بعد جیل میں ہیں، کو پارٹی کی منگلورو میں بدھ کو دو روزہ چھٹی قومی نمائندہ کونسل میٹنگ میں دوبارہ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کا قومی صدر منتخب کیا گیا،
واضح ہو ای ڈی نے ممنوعہ مسلم تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے خلاف ایک کیس کے سلسلے میں منی لانڈرنگ کے الزام میں ایم کے فیضی کو گرفتار کیا ہے، ان الزامات کو ایس ڈی پی آئی نے سیاسی طور پر حوصلہ افزائی کے طور پر بیان کیا ہے۔
راجیہ سبھا کے سابق ممبر اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر عبید اللہ خان اعظمی الیکشن آفیسر تھے۔
پارٹی کے قائم مقام قومی صدر محمد شفیع نے کہا کہ قومی نمائندہ کونسل نے فیصلہ کیا کہ فیضی کی گرفتاری "غیر جمہوری” ہے اور یہ گرفتاری اقلیتوں اور پسماندہ طبقات، کسانوں اور درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل کے رہنماؤں کی آواز کو دبانے کے لیے ہے۔پروگرام کے دوران، SDPI نے اپنے یوتھ ونگ، "ینگ ڈیموکریٹس” کا اعلان کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Hormuz Indian Tankers News
خبریں

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

12 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
خبریں

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

12 مارچ
4pm YouTube Channel Ban
خبریں

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

12 مارچ
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN