اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مودی سرکار یونانی کو تباہ کرنے کے درپے: آل انڈیا یونانی طبی کانگریس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مودی سرکار یونانی کو تباہ کرنے کے درپے: آل انڈیا یونانی طبی کانگریس
215
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
جب سے مودی سرکار برسراقتدار آئی ہے یونانی پیتھی اور یونانی ڈاکٹروں کے ساتھ سوتیلا برتاؤ اختیار کیا گیا ہے ، جس سے دنیا کے قدیم طریق علاج کا وجود اور بقا خطرے میں ہے، ایسا لگتاہے کہ سرکار یونانی پیتھی کو تباہ وبرباد کرنا چاہتی ہے۔ حد تو یہ ہے کہ گزشتہ سات سالوں کے دوران یونانی شعبہ میں خالی کسی بھی پوسٹ کو بھرا نہیں گیا ہے۔ ملک میں یونانی ڈاکٹروں کی سب سے باوقار ،فعال ،معتبر اور سرگرم تنظیم آل انڈیا یونانی طبی کانگریس نے یہ سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ یونانی کو اس کامطلوبہ اورجائز مقام دیاجائے اور کانگریس کے صدر پروفیسر مشتاق احمد نے تنظیم کی نیشنل ایگزیکٹیو میٹنگ کے دوران شد ومد سے یہ ایشو اٹھایا۔

میٹنگ کے دوران انہوں نے کہاکہ جب 2014 میں وزارت آیوش بنائی گئی تو بجا طور پر امید کی گئی کہ یونانی میڈیسن کی ترقی پر بھی بھرپور توجہ دی جائے گی ،کیونکہ وزارت نے اس کو ہندوستانی روایتی طبی سسٹم کاحصہ بتایا مگر ایسا لگتا ہے کہ حکومت ہند نے یونانی میڈیکل سسٹم کو سائڈ لائن کردیا۔ انہوں نے کہاکہ سرکار بتائے کہ آیوش میں اس کے آفیسر کی سات اسامیاں خالی ہیں ان پر کوئی تقرری کیوں نہیںہوئی۔ یونانی ڈسپنسریوں کی تعداد میں اضافہ کیوں نہیں ہوا۔ دوسری طرف 2020 میں آیوش نے 522نئی ڈسپنسریاں کھولیں۔ اس طرح سینٹری یونانی کونسل میں ریسرچرس کی 50 جگہیں خالی ہیں، سرکارکی کوئی توجہ نہیں دکھا رہی ہے ۔ یونانی پر یقین رکھنے والے اس جارحانہ اور متعصبانہ رویہ سے حیران ہیں۔ پروفیسر مشتاق احمد نے بتایاکہ اس تعلق سے وزیر اعظم کو خط لکھ کر ان امور کی طرف توجہ دلائی گئی ،لیکن کوئی جواب آیا اور نہ ہی عملی طور پر قدم اٹھایا گیاپھر بھی ہم امید رکھتے ہیں کہ ’سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس‘ کابھرم رکھاجائے گا۔

انہوںنے بتایاکہ پی ایم سے مطالبہ کیاگیا ہے کہ آریوویدکی طرح یونانی ڈاکٹروں کو بھی سرجری کی اجازت ملے ،کیونکہ یہ ان کی تعلیم کا حصہ رہی ہے۔ دریں انثاء ’روز نامہ خبریں‘ سے گفتگو کے دوران یونانی طبی کانگریس کے قومی صدر نے کہاکہ آریووید پوسٹ گریجویٹ کو سرجری کی اجازت اچھا فیصلہ ہے ، مگر یونانی ڈاکٹروں کو محروم رکھنے کی وجہ ناقابل فہم ہے ،جبکہ دونوں کا نصاب تقریباً یکساں ہے۔ انہوں نے یاد دلایاکہ سرکار نے آریووید صلاح کار کو آیوش کمیشن کا ممبر بنایا ہے، جبکہ یونانی صلاح کار اس کاحصہ نہیں ہے۔ پروفیسر مشتاق احمد نے کہاکہ یہ سراسر متعصبانہ اور سوتیلا پن کا رویہ ہے، اس کا کوئی جواز نہیں ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist