اردو
हिन्दी
مئی 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مودی زمین سے کٹ گئے ہیں:ــ تولین سنگھ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
141
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

  ہلوزیر اعظم نریندر مودی کو یہ کہتے ہوئے سن کر حیران ہوں کہ ہندوستان میں بھائی چارہ اور اتحاد اب اتنا مضبوط ہے جتنا پہلے کبھی نہیں تھاکیا وزیر اعظم کو نہیں معلوم کہ اس ملک کے مسلمان دوسرے درجے کے شہری ہونے لگے ہیں؟  کیا وزیر اعظم نہیں جانتے کہ مسلمانوں کو اب ان پر اعتماد نہیں رہا؟   شاید وہ نہیں جانتے کیونکہ ان کے پاس نہ تو مسلمان وزیر ہیں، نہ مسلمان دانشور اور نہ ہی مسلمان دوست۔ پرانے بھارت کے زمانے میں بہت سی خامیاں تھیں لیکن بھائی چارے کی کوئی کمی نہیں تھی۔  دیوالی، عید اور ہولی اس وقت ہندو اور مسلمان مل کر مناتے تھے۔  ایسا آج نہیں ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر دوسرے یا تیسرے دن بھارتیہ جنتا پارٹی کا کوئی نہ کوئی سرکردہ لیڈر کچھ ایسا کہتا ہے جس سے مسلمانوں کو لگتا ہے کہ انہیں ایک بار پھر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ حال ہی میں، جب یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ‘اگر ہم تقسیم ہوئے تو کٹ جائیں گے’، مسلمانوں نے اس کا مطلب صاف طور پر سمجھا۔  یوگی کے اس بیان کے بعد جب کئی ہندوتوا سوچ رکھنے والے لیڈروں نے اسے دہرانا شروع کیا تو مسلمانوں کے لیے پیغام اور بھی واضح ہونے لگا۔
  وزیراعظم کی تقریر سن کر ایسا لگا کہ وہ ان باتوں سے بالکل بے خبر ہیں۔  سردار پٹیل کے مجسمہ کے سائے میں قومی اتحاد کا دن منانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔  ایک بار پھر بھائی چارہ بحال کرنے کے لیے خود وزیراعظم کو نئے سرے سے آغاز کرنا ہو گا۔  گزشتہ انتخابات میں یہ ثابت ہو چکا ہے کہ مسلم ووٹروں نے کانگریس کو زندہ کرنے میں بھرپور مدد کی ہے۔  وزیر اعظم کو اس بات کی فکر ہونی چاہیے کہ مسلمان منصوبہ بند طریقے سے بی جے پی کو شکست دینے میں لگے ہوئے ہیں۔

ٹیگ: PM ModiTuleen singhYogi

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN