اردو
हिन्दी
جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مودی کی وزیر نے کہا :اویسی کوبھیج دینا چاہیےافغانستان ،کریں گے اپنی برادری کی خواتین کے حقوق کا تحفظ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مودی کی وزیر نے کہا :اویسی کوبھیج دینا چاہیےافغانستان ،کریں گے اپنی برادری کی خواتین کے حقوق کا تحفظ
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

افغانستان میں طالبان کے قبضے کو لے کر ہندوستان میں سیاسی بیان بازی شروع ہوگئی ہے۔ ہندوستان اور افغانستان کے حالات کا موازنہ کئے جانے پر مرکزی وزیر شوبھا کرندجالے نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسدالدین اویسی کو ملک چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسدالدین اویسی کو افغانستان بھیج دینا بہتر ہے۔ اس سے پہلے ایک پروگرام کے دوران اسد الدین اویسی نے مرکزی حکومت کو لے کر کہا تھا کہ ہندوستان میں خواتین پر ظلم ہو رہے ہیں، لیکن وہ افغانستان کی فکر کر رہے ہیں۔

صحافیوں سے بات چیت کے دوران مرکزی وزیر شوبھا کرندجالے نے کہا، ’اویسی کو ان کی خواتین اور برادری کا تحفظ کرنے کے لئے افغانستان بھیج دینا بہتر ہے‘۔ اس ہفتے وزیر اعظم نریندر مودی نے حکومت میں سینئر افسران کو حکم دیا تھا کہ ہندوستان صرف افغانستان کے شہریوں کا ہی تحفظ نہیں کرے گا، بلکہ یہاں آنے کی خواہش رکھنے والے سکھ اور ہندو برادری کے اقلیتوں کو پناہ بھی دے گا۔

اسدالدین اویسی نے کہا تھا، ’ایک رپورٹ کے مطابق، ہندوستان میں 9 میں سے ایک بچی کی موت 5 سال کی عمر سے پہلے ہوجاتی ہے۔ یہاں خواتین پر ظلم اور جرائم ہوتے ہیں۔ لیکن، وہ (مرکزی حکومت) ہیں کہ افغانستان میں خواتین کے ساتھ کیا ہو رہا ہے، کیا یہاں نہیں ہو رہا ہے‘؟ گزشتہ اتوار کو ہی طالبان نے افغانستان میں اپنی جیت کا اعلان کر دیا تھا۔ تقریباً دو دہائی کے بعد طالبان کے اقتدار میں لوٹنے سے خوفزدہ کئی افغانی شہری مسلسل ملک چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں۔

ہندوستان نے ان افغان شہریوں کے لئے ایمرجنسی ای – ویزا خدمات شروع کی ہے، جو ہندوستان آنا چاہتے ہیں۔ ساتھ ہی افغانستان سے واپسی سے متعلق درخواستوں میں مدد کرنے کے لئے 24×7 اسپیشل افغان سیل کی شروعات کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، 15 اگست کو کابل پر طالبان کا کنٹرول ہونے سے پہلے تقریباً 1650 ہندوستانیوں نے واپسی کی خواہش ظاہر کی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

وینزویلا زلزلہ تباہی
خبریں

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

25 جون
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs
خبریں

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

25 جون
اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ
خبریں

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

امریکی سینیٹ کا ٹرمپ کو جھٹکا

ایران جنگ پر US سینیٹ سے ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، قرارداد پاس کر کے فوجی کارروائی روکنے کا حکم

جون 24, 2026

حالیہ خبریں

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN