اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پریس کی آزادی پر’ حملہ آوروں‘میں مودی کا بھی نام!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
پریس کی آزادی پر’ حملہ آوروں‘میں مودی کا بھی نام!

(فائل فوٹو)

57
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

میڈیا کی آزادی کے لیے کام کررہی تنظیم ’رپورٹس ود آؤٹ بارڈرس‘ نے 37 ایسے سربراہان حکومت و سربراہان مملکت کی کی فہرست بنائی ہے ، جن کے بارے میں اس کا ماننا ہے کہ وہ ’میڈیا کی آزادی پر حملہ آور ‘ ( پریڈٹر آف پریس فریڈم ) ہیں۔

اس فہرست میں نریندر مودی بھی ہیں ۔ ان کے ساتھ شمالی کوریا کے کم جونگ اُن ، میانمار میں فوجی بغاوت کی قیادت کرنے والے آرمی چیف من آنگ ہلانگ، پاکستان کے عمران خان اور سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن سلمان بھی ہیں۔

پریس کی آزادی کے معاملے میں ہندوستان کا کیامقام ہے، اس کااندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ’رپورٹرود آؤٹ بارڈرز‘ (آر ایس ایف) نے پریس فریڈم انڈیکس جاری کیا ہے ، جس میں کل 180 ممالک میں بھارت 142 ویں نمبر پرہے۔ آر ایس ایف نے کہا ہے کہ ان ممالک میں میڈیا کی آزادی کو پامال کیا جارہا ہے ، سنسرشپ کے نئے آلات تیار کیے جارہے ہیں ، صحافیوں کو من مانی جیل میں ڈالا جارہا ہے اور صحافیوں کا قتل تک کیا جارہا ہے۔

نریندر مودی کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ‘وہ ’ ان ارب پتی تاجروں سے ان کی قربت ہے ، جن کامیڈیا ہاؤس پر قبضہ ہے ، وہ مودی کوراشٹروادی عوامی مقبول نظریے کو آگے بڑھانے اور تفریق اور توہین آمیز تقریر کی تشہیر و فروغ کرنے میں مدد کرتےہیں۔ اس میں کہا گیا ہے کہ مودی 26 مئی 2014 کو اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ہی پریس حملہ آور ہیں، غلط معلومات کی تشہیر کررہے ہیں ۔

آر ایس ایف کی رپورٹ میں حکومت ہند اور وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کی گئی ہے ۔ اس میں کہا گیا ہے کہ نریندر مودی نے 2001 میں گجرات کا وزیر اعلیٰ بننے کے بعد پریس اور اطلاعات کے ذرائع کو کنٹرول کرنے کا طریقہ ایجاد کیا اور 2014 میں وزیراعظم بننے کے بعد انہیں ہی آزمایا۔ان کا بنیادی ہتھیار قومی دھارے کے ذرائع ابلاغ کوبہت ساری تقریروںاور اطلاعات سے بھر دینا ہے تاکہ ان کے راشٹروادی – عوامی پالیسی کو قانونی حیثیت مل سکے۔اس میں میڈیا ہاؤس پر قبضہ جمائے ہوئے ارب پتی تاجروں کی مدد انہیں حاصل ہے ۔مودی کی حکمت عملی کے دو نکات ہیں۔

ایک طرف وہ بڑے میڈیا ہاؤسز کو بڑے گھرانوں کو بہت ساری غلط جانکاری دے دیتے ہیں اور ان صحافیوں کو معلوم ہے کہ انہوںنے سرکار کی تنقید کی تو ان کی نوکری چلی جائے گی۔دوسری طرف وہ اپنی تفرقہ انگیز اور توہین آمیز تقاریر کے ساتھ غلط معلومات پھیلاتے ہیں اور اس کے ذریعے میڈیا ہاؤسز کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچنے میں مدد ملتی ہے۔جو لوگ مودی کے تفرقہ انگیز طور وطریقوں پر سوال اٹھاتے ہیں ،انہیں خاموش کرنا مودی کا کام ہے۔ اس کے لیے وہ قانون کا سہارا لیتے ہیں اور یہ پریس کی آزادی پر خطر ہ ہے ۔]

اس کے علاوہ مودی کے پاس ایک آن لائن سینا ہے جس کے جنگجو سوشل میڈیا پر ٹرولنگ میں ماہر ہیں اور سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والی مہم چلاتے ہیں ، مخالفین کو نشانہ بناتے ہیں اور صحافیوں کاقتل تک کرنے کی اپیل کرڈالتے ہیں۔ آر ایس ایف کی رپورٹ میں صحافی گوری لنکیش کے قتل کا ذکر کیا گیا ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ کس طرح رانا ایوب اور برکھادت جیسے مودی کی تنقید کرنے والے صحافیوں کو نشانہ بنایا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN