اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ماسکیٹو پروٹوکول! اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہریوں پر  بھیانک ظلم کا نیا حربہ، رونگٹے کھڑ کردینے والے مناظر

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
422
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

7 اکتوبر 2023 سے فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت اب تک ختم نہ ہوئی اور اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی اور ان پر مظالم ڈھانے کے لیے نیا حربہ استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے حالیہ لڑائیوں کے دوران فلسطینی شہریوں کو مجبور کیا کہ وہ غزہ میں ممکنہ طور پر بارودی سرنگوں اور دھماکا خیز مواد سے بھری عمارتوں میں داخل ہوں تاکہ اسرائیلی فوجی نقصان سے محفوظ رہیں۔اسرائیلی دفاعی فورسز (آئی ڈی ایف) کے ایک فوجی اور 5 فلسطینی سابق قیدیوں نے انکشاف کیا کہ انہیں ’انسانی ڈھال‘ کے طور پر استعمال کیا گیا۔
ایک اسرائیلی فوجی نے بتایا کہ ان کے یونٹ میں 2 فلسطینی قیدیوں کو جان بوجھ کر اس مقصد کے لیے رکھا گیا تھا کہ انہیں خطرناک علاقوں میں بھیجا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ عمل عام طور پر اسرائیلی یونٹوں میں پایا جاتا ہے اور اسے ’ماسکیٹو پروٹوکول‘ (یعنی مچھر پروٹوکول) کے نام سے پکارا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ قیدیوں کو عمارتوں میں داخل ہونے کا حکم دیا گیا تاکہ اگر کوئی بم نصب ہو تو صرف فلسطینی قیدیوں کو نقصان پہنچے اور ان کے اپنے فوجی محفوظ رہیں۔فوجی نے بتایا کہ ان کے یونٹ نے پہلے معیاری طریقہ کار اپنایا، مثلاً کتے کو بھیجنا یا بکتر بند بلڈوزر کے ذریعے عمارت میں سوراخ کرنا لیکن اس سال ایک انٹیلی جنس افسر  16 سالہ اور 20 سالہ فلسطینی لڑکوں کو لایا اور انہیں فوجیوں کے آگے بھیجنے کوکہا.انٹیلی جنس اہلکار کا دعویٰ تھا کہ ان کا تعلق حماس سے ہے لیکن فوجی کو شک تھا کہ ان افراد کا دہشتگردی کی کسی سرگرمی سے تعلق نہیں۔
5 سابق فلسطینی قیدیوں نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ اسرائیلی فوجیوں نے انہیں خطرناک علاقوں میں داخل ہونے پر مجبور کیا۔ 20 سالہ فلسطینی شہری محمد سعد نے بتایا کہ انہیں رفح کے قریب کھانا لینے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا اور 47 دن تک قید رکھا گیا، انہیں فوجی مشنز کے لیے استعمال کیا گیا جہاں انہیں فوجی وردی پہنائی گئی اور ایک کیمرہ دیا گیا، انہیں مختلف اشیا ہٹانے، فرنیچر کو ادھر ادھر کرنے اور ممکنہ سرنگوں کی تلاش کے لیے استعمال کیا گیا۔ایک اور فلسطینی قیدی محمد شبیر نے بتایا کہ ان کے والد اور بہن کو قتل کرنے کے بعد انہیں اسرائیلی فوجیوں نے گرفتار کیا اور خطرناک عمارتوں میں لے جا کر انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا گیا۔
یاد رہے کہ بین الاقوامی قوانین کسی بھی شہری کو فوجی سرگرمی میں زبردستی شامل کرنے کی ممانعت کرتے ہیں اور 2005 میں اسرائیلی سپریم کورٹ نے بھی اس عمل پر پابندی عائد کی تھی۔غزہ کی موجودہ جنگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے یہ الزامات ایک بار پھر سے بین الاقوامی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔

ٹیگ: Israeli armyMosquito ProtocolPalestinian citizens

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

سفارتی کوششیں رنگ لائیں ،امریکہ نے پہلگام کی مجرم ٹی آ رایف کو دہشت گردتنظیم دیا قرار

18 جولائی
خبریں

آسام کے گول پاڑہ میں  بے دخلی کے دوران 19 سالہ مسلم نوجوان پولیس فائرنگ میں ہلاک، متعدد زخمی

17 جولائی
خبریں

جمعیۃ کے وفد کا آسام دورہ مکمل ، انسانی حقوق کی پامالی پر شدید تشویش کا اظہار,مرکز سے فوری مداخلت کا مطالبہ

17 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران کے میزائل حملوں سے تھرایا اسرائیل،کئی  شہروں  میں  دھماکے،تل ابیب کا سب سے بڑا اسپتال زمیں بوس ،متعدد ہلاک و زخمی

جون 19, 2025

سفارتی کوششیں رنگ لائیں ،امریکہ نے پہلگام کی مجرم ٹی آ رایف کو دہشت گردتنظیم دیا قرار

مارننگ نیوز:اہم خبریں سرخیوں میں

بہار میں کانگریس 50 سے زیادہ سیٹیں لڑے گی، آر جے ڈی کے ساتھ ڈیل فائنل۔ اویسی پر دروازے بند؟

آسام کے گول پاڑہ میں  بے دخلی کے دوران 19 سالہ مسلم نوجوان پولیس فائرنگ میں ہلاک، متعدد زخمی

سفارتی کوششیں رنگ لائیں ،امریکہ نے پہلگام کی مجرم ٹی آ رایف کو دہشت گردتنظیم دیا قرار

جولائی 18, 2025

مارننگ نیوز:اہم خبریں سرخیوں میں

جولائی 18, 2025

بہار میں کانگریس 50 سے زیادہ سیٹیں لڑے گی، آر جے ڈی کے ساتھ ڈیل فائنل۔ اویسی پر دروازے بند؟

جولائی 18, 2025

آسام کے گول پاڑہ میں  بے دخلی کے دوران 19 سالہ مسلم نوجوان پولیس فائرنگ میں ہلاک، متعدد زخمی

جولائی 17, 2025

حالیہ خبریں

سفارتی کوششیں رنگ لائیں ،امریکہ نے پہلگام کی مجرم ٹی آ رایف کو دہشت گردتنظیم دیا قرار

جولائی 18, 2025

مارننگ نیوز:اہم خبریں سرخیوں میں

جولائی 18, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN