اردو
हिन्दी
جولائی 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پی ایم صاحب،آپ جھک گئے، ہم جیسے اینکروں کو زیرو بنادیا، قانون واپسی پرایک اینکرآپے سے باہر

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پی ایم صاحب،آپ جھک گئے، ہم جیسے اینکروں کو زیرو بنادیا، قانون واپسی پرایک اینکرآپے سے باہر
299
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

وزیر اعظم نریندر مودی نے آئندہ پارلیمانی اجلاس میں زرعی قوانین کو واپس لینے اور انہیں منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جہاں ایک طرف ان کے اس اقدام سے کسانوں میں خوشی کی لہر ہے وہیں کئی صحافی اور بالی ووڈ ستارے پی ایم مودی کے اس فیصلے سے ناراض نظر آئے۔ نیوز اینکر سشانت سنہا نے بھی زرعی قوانین کی واپسی پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے پی ایم مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے مایوس ہوکر قانون واپس لے لیا، لیکن ہمارا کیا؟ ہمارا تو زیرو کردیا۔

زرعی قوانین کی واپسی پر آیا سشانت سنہا کا یہ ویڈیو کافی وائرل ہو رہا ہے۔ سشانت سنہا نے اس بارے میں کہا، ’’وہ زرعی قوانین، جس کے بارے میں ایک سال میں کیا نہیں ہوا۔ نریندر مودی کہتے ہیں کہ ہم ان قوانین کو واپس لیتے ہیں۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ ہم کسانوں کو قائل نہیں کر سکے جس کی وجہ سے ہم نے قانون واپس لے لیا ہے۔

ویڈیو میں سشانت سنہا نے پی ایم مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا، ’’وہ لوگ، جنہوں نے قانون پڑھا، اسے سمجھا اور انہیں لگا کہ چلو اب کسانوں کے لیے کچھ اچھا ہونے جار ہا ہے ۔ وہ نریندر مودی کے جھکنے کےساتھ ہی ہار گئے۔ آپ نے خود کہا تھا کہ کچھ کسانوں کو ہم سمجھا نہیںپائے تو کچھ کےلیے آپ نے سب کو قربان کردیا۔ اگر کچھ کے حساب سے ہی چلنا ہے تو جموں اور کشمیر میں 370 بھی لے آئیے۔ کیوں ہٹایاتھا۔‘‘

Can't stop laughing!

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

"Aap ne haam ko shunya kar diya… Zero"

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 pic.twitter.com/cd4NTOb5s3

— Arpan (@OpinionatedBong) November 20, 2021

سشانت سنہا یہیں نہیں رکے۔ انہوں نے اپنی ویڈیو میں مزید کہا، ’کیسے سمجھانے کے لیے ناکامیاب ہوئے۔ آپ نے حال ہی میں کیا کیا؟ہم نے کیوں نہیں دکھایا؟ کیا آپ کو یوپی انتخاب میں نقصان ہو جاتا، پنجاب میں نقصان ہو جاتا۔ ابھی کون سا فائدہ ہو جائےگا۔؟ پنجاب میں بھلے ہی کانگریس کو نقصان ہو جائے، لیکن بی جے پی کو فائدہ نہیں ہونے والا۔

سشانت سنہا نے مزید کہا کہ چلو آپ مایوس ہیں کہ ان لوگوں کو بھلا نہیں چاہئے تو میں سیاسی نقصان کیوں جھلوں۔ تو ان لوگوں کو بھی جواب دیجئے جوقانون کو لوگوں کو سمجھا رہے تھے۔ آپ کے من میں آیا ، آپ مایوس ہوئےاور آپ نے کہہ دیا کہ ہم واپس لے رہے ہیں۔ ان کا کیا، جو کسانوں کا بھلا چاہ رہے تھے۔ ہمارے جیسے لوگ ،جنہیں لوگ گالی دے رہے تھے ، بارڈر پر ہماری جان کو خطرہ تھا،ہمارے لئے آپ نے کیا کیا، زیرو کر دیا۔

اب سوشل میڈیا صارفین بھی سشانت سنہا کی ویڈیو پر کافی تبصرے کر رہے ہیں۔ وکرانت سنگھ نامی صارف نے لکھا، ’’اسی لیے کہا گیا ہے کہ صحافت سیکھو، کسی کی طاقت کو آگے بڑھانا تمہارا کام نہیں ہے۔ اب رونے کا کیا فائدہ؟‘‘عبدل نامی صارف نے لکھا کہ ’اتنی مایوسی کی کیا بات ہے، تھوڑا صبر کریں۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

05 جولائی
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات
خبریں

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

05 جولائی
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN