اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

قتل کے مجرم رام رحیم کو عمر قید

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
قتل کے مجرم رام رحیم کو عمر قید
107
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پنچکولہ: (ایجنسی)

رنجیت سنگھ قتل سانحہ میں پیر کے روز پنچکولہ کی خصوصی سی بی آئی عدالت نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ڈیرا سچا سودا کے گرمیت رام رحیم اور 4 دیگر ملزمین کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ساتھ ہی رام رحیم پر 31 لاکھ روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ وہیں دیگر ملزمین پر 50-50 ہزار روپئے کا جرمانہ لگایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ معاملے میں گزشتہ منگل کو عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا اور سزا کے اعلان کے لئے 18 اکتوبر کا دن طے کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ کرو چھیتر کے باشندہ رنجیت سنگھ کا 10 جولائی 2002 کو گولی مار کر قتل کردیا تھا۔ اس معاملے میں 8 اکتوبر کو پنچکولہ واقع ہریانہ اسپیشل سی بی آئی عدالت نے گرمیت رام رحیم، اس وقت کے ڈیرا منیجر کرشنالال، اوتار، جسبیر اور سب دل کو قصور وار قرار دیا تھا۔ سی بی آئی کی اسپیشل کورٹ میں جج ڈاکٹر سشیل کمار گرگ نے تقریباً ڈھائی گھنٹے بحث کے بعد ملزمین کو قصور وار قرار دیا تھا۔ وہیں اس سے پہلے گرمیت رام رحیم کو سادھویوں سے جنسی استحصال کے معاملے میں 20 سال کی سزا ہوچکی ہے۔ اس کے علاوہ وہ صحافی رام چندر چھترپتی قتل معاملے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ 10 جولائی 2002 کو ڈیرا سچا سودا کی منیجمنٹ کمیٹی کے رکن رہے رنجیت سنگھ کا اس وقت قتل ہوا تھا، جب وہ اپنے گھر سے کچھ ہی دوری پر جی ٹی روڈ کے ساتھ متصل اپنے کھیتوں میں نوکروں کو چائے پلاکر واپس گھر جارہے تھے۔ قاتلوں نے اپنی گاڑی جی ٹی روڈ پر کھڑی رکھی اور وہ دھیر سے کھیت سے آرہے چرنجیت سنگھ کے پاس پہنچے اور کافی قریب سے انہیں گولیوں سے چھلنی کر دیا تھا۔ گولیاں مارنے کے بعد قاتل فرار ہوگئے تھے۔ قاتلوں میں پنجاب پولیس کا کمانڈو سب دل سنگھ، اوتار سنگھ، اندرسین اور کرشن لال ملزم تھے۔ یہ بھی معلوم ہوا تھا کہ رنجیت سنگھ کا قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے استعمال کئے گئے ہتھیار ڈیرے میں جاکر جمع کروا دیئے تھے۔ رنجیب سنگھ ڈیرا کی اعلیٰ سطحٰ منیجنگ کمیٹی کا رکن تھا۔ وہ ڈیرا مکھی کے کافی قریب مانا جاتا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN