اردو
हिन्दी
مئی 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امراوتی بند کے دوران مسلمانوں کی دکانوں کو چن چن کر نشانہ بنایا گیا،انڈین ایکسپریس کی رپورٹ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
امراوتی بند کے دوران مسلمانوں کی دکانوں کو چن چن کر نشانہ بنایا گیا،انڈین ایکسپریس کی رپورٹ
203
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی ؍ مراوتی : (ایجنسی)

مہاراشٹر کے امراوتی میں بی جے پی کی طرف سے بلائے گئے بند کے دوران مسلمانوں کی دکانوں کو نشانہ بنایا گیا، توڑ پھوڑ کی گئی اور آگ لگا دی گئی۔ ’انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق، کوتوالی کے پولیس سربراہ نے کہا کہ بند کے دوران بی جے پی، بجرنگ دل، وشو ہندو پریشد اور مہاراشٹر نو نرمان سینا کے کارکن بڑی تعداد میں وہاں پہنچ گئے اور پولیس کے لیے انہیں سنبھالنا ممکن نہیں رہا۔

ایک پولیس افسر نے بتایا کہ یہ لوگ راج کمل چوک پر جمع ہوئے تھے۔ ہجوم میں سے کچھ نے تشدد کا سہارا لیا، دکانوں میں توڑ پھوڑ کی، انہیں آگ لگا دی اور یہاں تک کہ کچھ گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔

انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ لوگ جمعہ کو اقلیتی برادری کے تشدد کے جواب میں تشدد کرنے کے لیے تیار ہو کر ہوئے تھے۔ ان کے سامنے کھڑی دو گاڑیوں میں آگ لگا دی گئی، ایک دکان میں توڑ پھوڑ کی گئی اور پھر آگ لگا دی گئی۔ اس کے علاوہ دو عبادت گاہوں کو نقصان پہنچا گیا۔

اس سے قبل اقلیتی برادری کے لوگوں نے جمعہ کو تریپورہ میں تشدد کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کے دوران مقامی بی جے پی لیڈر پروین پوتے کے گھر پر پتھراؤ کیا گیا جس سے کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دوسری جگہ پتھراؤ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ اس مظاہرے میں تقریباً 25 ہزار افراد نے شرکت کی تھی۔

اس کے جواب میں بی جے پی نے ہفتہ کو بند رکھا اور احتجاج کیا۔ جس میں تقریباً 6000 افراد نے شرکت کی۔ پولیس نے جمعہ کے احتجاج سے متعلق 15 اور ہفتہ کے احتجاج سے متعلق 11 مقدمات درج کیے ہیں۔ اس کے علاوہ 60 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

مہاراشٹر کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس راجندر سنگھ نے کہا کہ صورتحال قابو میں ہے، اتوار کو فلیگ مارچ کیا گیا۔ اس علاقے میں ہندوؤں اور مسلمانوں کی مخلوط آبادی ہے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی بھی ہے۔ آخری بار یہاں 1990 کی دہائی میں فرقہ وارانہ فسادات ہوئے تھے۔

بتادیں کہ وشو ہندو پریشد نے بنگلہ دیش میں ہندو مندروں اور درگا پوجا پنڈال پر حملوں کے خلاف 26 اکتوبر کو پانیساگر، تریپورہ میں ایک ریلی نکالی تھی۔ اس ریلی کے دوران دو برادریوں کے لوگوں میں لڑائی ہوئی جس کے بعد معاملہ پولیس تک پہنچ گیا۔ اقلیتی برادری کے لوگوں نے الزام لگایا کہ ان کی تین دکانوں کو نذر آتش کیا گیا اور تین گھروں میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ اس کے علاوہ ایک مسجد میں توڑ پھوڑ، چوری اور خواتین کے ساتھ بدتمیزی کا بھی الزام ہے۔

دوسری طرف سے کی گئی شکایت میں الزام لگایا گیا ہے کہ وی ایچ پی کی ریلی پر حملہ کیا گیا تھا۔ ریاستی حکومت نے عدالت کو بتایا کہ تمام الزامات کی جانچ کی جا رہی ہے۔

ریاستی وزیر اطلاعات سشانت چودھری نے کہا ہے کہ پولیس کی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ پانیساگر میں کسی مسجد کو آگ نہیں لگائی گئی۔ ریاستی حکومت نے کہا ہے کہ کچھ بیرونی لوگوں نے اپنے فائدے کے لیے سوشل میڈیا پر مسجد کو جلانے کی جعلی تصاویر اپ لوڈ کیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN