اردو
हिन्दी
جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہندوستان میں آنے والا ہے ’ڈیجیٹل روپیہ‘!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, خبریں, متفرقات
A A
0
ہندوستان میں آنے والا ہے ’ڈیجیٹل روپیہ‘!
86
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

ہندوستان میں ’ڈیجیٹل روپیہ‘  دو – تین سالوں میں ٹرینڈ میں آسکتا ہے۔ یہ اندازہ انفوسیس کے چیئرمین نندن نیلےکنی کا ہے۔ کرپٹوکرنسی کے بڑھتے ہوئےکریج کے بارے میں  ان کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں ابھی اس پر اتفاق رائے بننے میں وقت لگے گا۔ یہ ممکن ہے کہ مستقبل میں اسے سرمایہ کاری کے لئے ایک اثاثہ کی حیثیت سے اجازت دی جاسکے ، لیکن خریداری اور لین دین کی اجازت دینا مشکل ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہندوستان میں صورتحال دنیا کے دوسرے ممالک سے مختلف ہے۔

ہماری یوپی آئی ادائیگی کے لئے ایک انوکھا پلیٹ فارم ہے ، لہٰذا وہاں کرپٹوکرنسی کی کوئی ضرورت نہیں ہے ، کیونکہ کسی بپی بینک یا کاروبار یا شخص سے کسی کو بھی ادائیگی کا جو انٹر آپریبل پلیٹ فارم ہندوستان نے بنایا ہے وہ دنیا میں بے مثال ہے۔

نیلےکنی نے یہ بات کلب ہاؤس پر وینچر کیپٹل فرم بلوم وینچر کے ایک پروگرام میں کہی۔ اس پروگرام میں انجل انویسٹر بالاجی سرینواسن بھی شامل تھے ، جن کی رائے دی تھی کہ ہندوستان کو کرپٹوکرنسی کاروبار پر پابندی نہیں لگانی چاہئے۔ حکومت پابندی پر غور کررہی ہے۔

نندن نے کہنا تھا کہ کرپٹو جس پلیٹ فارم -بلاک چین – پر چلتا ہےڈ اس کا استعمال  ہندوستان میں کئی سیکٹروں میں ہو رہا ہے۔ لیکن ہندوستان میں کرپٹو کااستعمال کرنسی کی شکل تب تک مشکل ہے، جب تک کہ ملک کی پوری آبادی کے مفاد میں اس کے استعمال کا کوئی دلیل سامنے نہ آجائے اور اس پر اتفاق عامہ نہ بن جائے۔

انہوں نے یاد دلایا کہ ہندوستان نے 1968 تک سونے میں سرمایہ کاری پر کیا کیا پابندیاں عائد کی تھیں، بلاک چین پر مبنی کرپٹو کاروبار چونکہ بین الاقوامی سطح پر ہوتا ہے ، اس لئے ہندوستان کی پالیسی اس پر کچھ ویسی ہی رہے گی جیسی سرمایہ کی نقل وحرکت پر کنٹرول ختم کرنے کی پرانی مانگ پر رہی ہے۔ وجہ یہ ہے کہ سرکار مالیاتی نظام کے استحکام کے بارے میں بہت محتاط ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ
خبریں

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

19 جون
میلونی ٹرمپ تنازع
خبریں

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

19 جون
مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday
خبریں

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

19 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

مودی نے راہل گاندھی کو مبارکباد دی PM Modi Wishes Rahul Gandhi On Birthday

56 سال کے ہوئے راہل گاندھی، پی ایم مودی نے دی مبارکباد

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026

حالیہ خبریں

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026
میلونی ٹرمپ تنازع

‘نہ میں نے منت کی، نہ اٹلی جھکا’، میلونی کا ٹرمپ کے بیان پر دوٹوک جواب

جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN