اردو
हिन्दी
اکتوبر 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلم پسماندہ کے نام پر بی جے پی کا کھیل سمجھنے کی ضرورت

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
مسلم پسماندہ کے نام پر بی جے پی کا کھیل سمجھنے کی ضرورت
232
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی انورانصاری (سابق ایم پی)

جس طرح بی جے پی نے پسماندہ اور دلتوں کے "اتحاد” کو توڑ کر سیاسی فائدہ اٹھایا، مسلم پسماندہ کے ساتھ ہمدردی دکھا کر اب وہ وہی کام مسلمانوں کے ساتھ کرنا چاہتی ہے”سوشل انجینئرنگ اور مکینیکل انجینئرنگ میں فرق صرف یہ ہے کہ سوشل انجینئرنگ کو جوڑنے کی بات کی جاتی ہے۔ اور وزیراعظم مودی جی مکینیکل انجینئرنگ کر رہے ہیں، وہ توڑنے کی بات کر رہے ہیں۔

وہ پسماندہ،غیرپسماندہ کے درمیان خلیج اور تناؤ چاہتے ہیں۔ جیسا کہ مودی جی نے اتر پردیش میں پچھڑے اور دلتوں کو "اینٹی یادو”، "اینٹی جاٹو” بنا کر توڑ دیا، یادو کو کوئیری، کرمی اور زیادہ پسماندہ سے الگ کیا، اسی طرح جاٹو کو مایاوتی سے الگ کیا۔ والمیکی، پاسوان اور دیگر دلت ذاتوں کو الگ کیا۔ یہ پھوٹ ڈالو اور راج کرو کی پالیسی ہے۔ جہاں تک پسماندہ مسلمانوں کے بارے میں بی جے پی کے سرگرم ہونے کا معاملہ ہے ہی جے پی کے مسلم لیڈروں نے پارٹی کو متوقع کامیابی نہیں دلا ئ ہے جس کی وجہ سے پارٹی نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتری ہے۔

"مسلمان متحد ہو کر ہر الیکشن میں ان کی مخالفت کرتے ہیں۔ اب ان کی پالیسی انہیں الگ تھلگ کرنے کی ہے۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ ان کے رہنما مختار عباس نقوی، شاہنواز حسین، عارف محمد اور ایم جے اکبر وغیرہ جن کو پارٹی نے آگے بڑھایا وہ کچھ خاص نہیں کرسکے۔ پارٹی کو لگتا ہے کہ پسماندہ مسلمان غریب لوگ ہیں اور ان کے دلکش وعدوں میں پھنس جائیں گے، لیکن کوئی کتنا ہی غریب کیوں نہ ہو، اگر آپ اسے رس گلہ دے کر تھپڑ ماریں گے تو وہ رس گلہ گلے سے نہیں اترے گا۔بی جے پی کی خراب پالیسیوں سے سب سے زیادہ مسلمان متاثر ہوئے ہیں۔

"ہم کہتے ہیں کہ پسماندہ مسلمانوں کے ساتھ جو پیار دکھایاجا رہا ہے اس سے پہلے یہ مار پیٹ بند کرو۔ لو جہاد کے نام پر، گئورکشاکےنام پر، گائے کے ذبیحہ کے نام پر اور ہر طرح کا جہاد کےنام آپ کے لوگ وبال کرتے ہیںاس میں سب سے زیادہ متاثر پسماندہ مسلمان ہوئے ہیں۔ جو لوگ لنچنگ میں مارے جاتے ہیں، ہمارے لوگ سب سےزیادہ مارے جاتے ہیں۔ انہیں پہلے اسے بند کرنا ہوگا۔

کیونکہ ان کے ساتھ اعتماد کی کمی ہے۔ ان پر بھروسہ نہیں کیا جا رہا ہے کیونکہ وہ سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا وشواس کی باتیں کرتے ہیں، لیکن اس پر عمل نہیں کرتے۔ بلقیس بانو بھی پسماندہ ہیں۔ اس سے زیادہ پسماندہ کون ہوگا؟ تم نے نہ صرف اس کے ریپسٹوں کو چھوڑا بلکہ ان کی رہائ کا جشن بھی منایا۔ آسام کے مدرسوں میں کون جاتا ہے جن پر بلڈوزر چل رہا ہے؟ کوئی امیر مسلمان اپنے بچوں کو مدرسہ نہیں بھیجتا۔ مدرسے میں غریب ترین لوگوں

کے ہی بچےجاتے ہیں

دوسری طرف اپوزیشن جماعتوں کا رویہ بھی قابل گرفت ہے بی جے پی نے مسلمانوں سے ان کی بڑھتی ہوئی دوری کا فائدہ اٹھایا ہے۔ اپوزیشن جماعتیں مسلمان کا نام لینے سے ڈرتی ہیں۔ مسلمان تو چھوڑو سیکولرازم کا نام لینے سے ڈرتی ہیں چند بائیں بازو کی پارٹیوں کو چھوڑ کر کون سی اپوزیشن پارٹی چاہے کانگریس ہو ایس پی، بی ایس پی یا ‘آپ’ کوئ مسلمان کا نام لیتا ہے؟ یہاں سے بی جے پی مسلم ووٹ بینک کو توڑنے کا راستہ ڈھونڈ رہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN