اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ میں جینو سائڈ کا نیا طریقہ: اسرائیلی فوج نے امداد کے لیے قطاروں میں کھڑے 29 فلسطینی قتل کردئیے

1 مہینہ پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized
A A
0
124
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ میں جمعرات کو اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں مزید 29 فلسطینی قتل کردیے گئے، جن میں 21 ایسے افراد بھی شامل ہیں جو نام نہاد امدادی مرکز کے قریب خوراک کے انتظار میں کھڑے تھے۔غزہ میں سول ڈیفنس کے طبی امداد کے ڈائریکٹر محمد المغیر نے فرانسیسی خبر رساں ادارے’اے ایف پی‘ کو بتایا کہ النصیرات کے علاقے میں واقع العودہ ہسپتال میں 13 شہداء کی لاشیں لائی گئیں جن میں بچے، خواتین اور بزرگ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ تقریباً 200 زخمی بھی ہسپتال لائے گئے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ سب اسرائیلی ڈرون طیاروں کی بمباری اور براہ راست گولیوں سے کیے گئے حملوں کا نتیجہ ہیں، جو کہ وسطی غزہ میں نیٹزاریم چوکی کے نزدیک امدادی مرکز کے قریب جمع شہریوں پر کیے گئے۔محمد المغیر کے مطابق رفح کے شمال مغربی علاقے الشاکوش میں امدادی مرکز کے قریب بھی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک مرد اور ایک خاتون شہید ہوئے۔س کے علاوہ جنوبی غزہ کے علاقے خانیونس میں مختلف مقامات پر ہونے والے حملوں میں 7 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں ایک خاتون اور مرد شامل ہیں۔ یہ تمام جو بطن السمين میں نشانہ بنے۔ عبسان الکبیرہ پر فضائی حملے میں ایک خاتون اور اس کا بچہ جان سے گئے، جبکہ مواصی القرارہ میں بے گھر افراد کی خیمہ بستی پر حملے میں ایک مرد، اس کی بیوی اور بچہ شہید ہوئے۔
شمالی غزہ میں واقع الشفاء ہسپتال میں 6 افراد کی لاشیں لائی گئیں۔ یہ سب خوراک لینے کے دوران اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہوئے۔ ان میں سے 5 افراد السودانیہ کے علاقے میں امداد کے انتظار میں تھے، جبکہ ایک نیٹزاریم کے قریب مارا گیا۔ جبالیہ پر ایک اور حملے میں مزید ایک فلسطینی جاں بحق ہوا۔اسرائیلی فوج نے فرانسیسی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ امدادی مرکز کے قریب جمع ہونے والوں پر "انتباہی فائرنگ” کی گئی کیونکہ ان سے "فوجیوں کو خطرہ لاحق تھا” تاہم مقام کی وضاحت نہیں کی گئی۔ فوج نے علاقے کو "لڑائی کا میدان” قرار دیا اور الزام عائد کیا کہ حماس امداد کی تقسیم کو روک رہی ہے۔غزہ میں 27 مئی کو "غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن” کی جانب سے قائم کردہ امدادی مراکز کے بعد سے مسلسل ہلاکت خیز واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ یہ تنظیم امریکی و اسرائیلی حمایت یافتہ ہے، جس کے مالی ذرائع غیر واضح ہیں۔ اقوام متحدہ نے اس تنظیم کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار کر رکھا ہے اس کی سرگرمیوں اور غیر جانب داری پر سنگین نوعیت کے تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔گزشتہ روز بھی اسی مرکز پر اسرائیلی فائرنگ سے 28 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔
اسی دوران فلسطینی ٹیلی کام اتھارٹی نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ میں انٹرنیٹ اور لینڈ لائن سروسز مکمل طور پر بند ہو گئی ہیں۔ اتھارٹی کے مطابق فائبر آپٹک نیٹ ورک کے آخری مرکزی راستے کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے باعث غزہ مزید ڈیجیٹل تنہائی کا شکار ہو گیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ شہر اور شمالی علاقے کے بعد اب وسطی اور جنوبی غزہ بھی مکمل مواصلاتی تنہائی میں داخل ہو گئے ہیں۔ یہ صورتحال انسانی، طبی، تعلیمی اور میڈیا خدمات تک رسائی کو متاثر کر رہی ہے۔اتھارٹی نے خبردار کیا کہ یہ صورتحال غزہ کو دنیا سے مکمل طور پر منقطع کرنے کا باعث بن سکتی ہے۔ اسرائیلی افواج تکنیکی عملے کو کٹی ہوئی لائنوں کی مرمت کی اجازت نہیں دے رہیں، ج

ٹیگ: genocide،Gaza،Israeli forces،kill،29 Palestinians،aid

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uncategorized

مار ننگ نیوز: آج کی اہم خبریں سرخیوں میں

16 جولائی
Uncategorized

آج کی اہم خبریں سرخیوں میں

15 جولائی
Uncategorized

یوپی:جوس میں پیشاب ملا کر بیچنے  کا الزام،بجرنگ دل کی شکایت پردو مسلم دکاندار  گرفتار، جانچ رپورٹ کا انتظار

14 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران کے میزائل حملوں سے تھرایا اسرائیل،کئی  شہروں  میں  دھماکے،تل ابیب کا سب سے بڑا اسپتال زمیں بوس ،متعدد ہلاک و زخمی

جون 19, 2025

‘ادے پور فائلز’کے پروڈیوسر کو سپریم کورٹ سے راحت نہیں ملی،   ریلیز پر پابندی برقرار،کیا بحث ہوئی!

ملک پر اکثریت پرستی اور ہندوتو کو لادنے کی مہم

کیا ہے NRC, ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کو کیوں کہا جارہا ہے NRC؟ 

یہ ہے NCERT:آٹھویں کلاس میں نئی تاریخ:مغلوں نے بہت ظلم کئے

‘ادے پور فائلز’کے پروڈیوسر کو سپریم کورٹ سے راحت نہیں ملی،   ریلیز پر پابندی برقرار،کیا بحث ہوئی!

جولائی 16, 2025

ملک پر اکثریت پرستی اور ہندوتو کو لادنے کی مہم

جولائی 16, 2025

کیا ہے NRC, ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کو کیوں کہا جارہا ہے NRC؟ 

جولائی 16, 2025

یہ ہے NCERT:آٹھویں کلاس میں نئی تاریخ:مغلوں نے بہت ظلم کئے

جولائی 16, 2025

حالیہ خبریں

‘ادے پور فائلز’کے پروڈیوسر کو سپریم کورٹ سے راحت نہیں ملی،   ریلیز پر پابندی برقرار،کیا بحث ہوئی!

جولائی 16, 2025

ملک پر اکثریت پرستی اور ہندوتو کو لادنے کی مہم

جولائی 16, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN