اردو
हिन्दी
اکتوبر 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بنگلہ دیش میں نیا  طوفان شیخ حسینہ کا استعفیٰ نامہ کہاں غائب ہو گیا؟ کیا صدر ہیں  ذمہ دار؟

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
219
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے بعد اب ملک کے صدر محمد شہاب الدین ایک نئے طوفان کی زد میں ہیں، جن کے خلاف مظاہرے بھی پھوٹ پڑے ہیں۔ بعض مشتعل مظاہرین نے صدارتی محل پر دھاوا بھی بول دیا اور ان کی برطرفی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔یہ نیا بحران ملک کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفیٰ کی درخواست کے حوالے سے ہے کہ آخر انہوں نے اپنا تحریری استعفی کسے اور کب  دیا. واضح رہے کہ حسینہ ملک میں پر تشدد مظاہرے کے بعد مستعفی ہو کر پانچ اگست کو بھارت فرار ہو گئی تھیں اور تب سے بھارت میں ہی مقیم ہیں۔صدر محمد شہاب الدین نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں یہ کہا کہ انہوں نے سنا ہے کہ شیخ حسینہ نے وزارت عظمٰی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا، تاہم ان کے پاس اس کا کوئی دستاویزی ثبوت نہیں ہے صدر کے اسی بیان کے بعد ان کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے ہیں۔ ڈھاکہ میں اسٹوڈنٹ موومنٹ کے رہنما، جنہوں نے حسینہ مخالف مظاہرے شروع کیے تھے، صدر شہاب الدین کو بھی ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
منگل کے روز سینکڑوں مظاہرین نے بنگ بھون (ایوان صدر) کا محاصرہ کر لیا، جس کے بعد پولیس کو انہیں دور رکھنے کے لیے طاقت کا سہارا لینا پڑا۔ ڈھاکہ کے ایک معروف اخبار ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق حسنات عبداللہ اور سرجیس عالم، جو اسٹوڈنٹ موومنٹ کے دو سرکردہ رہنما ہیں، نے اس موقع پر مداخلت کی اور مظاہرین کو وہاں سے یہ کہتے ہوئے جانے کے لیے کہا کہ دو دن میں تبدیلی آئےگی.
ڈھاکہ ٹریبیون کی ایک رپورٹ کے مطابق حسنات نے کہا کہ "اگلے صدر کے بارے میں فیصلہ تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ اگر ہم ان کو یہ طے کیے بغیر ہٹا دیتے ہیں کہ اگلا صدر کون ہوگا، تو پڑوسی ممالک ہمارے خلاف سازش کرنے کے موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ وہ صدر کی غیر موجودگی کا حوالہ دیتے ہوئے کسی بھی وقت ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کر سکتے ہیں۔”
صدر نے آخر کیا متنازعہ بات کہی؟ 
بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین کا کہنا ہے کہ ان کے پاس سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفے کی نقل نہیں ہے، جو پانچ اگست کو آناﹰ فاناﹰ بھارت فرار ہو گئی تھیں۔ انہوں نے ایک مقامی میڈيا ادارے سے خاص بات چیت میں کہا کہ "میں نے کئی بار (استعفیٰ نامہ تلاش کرنے کی) کوشش کی لیکن اس میں ناکام رہا۔ شاید انہیں اس کا وقت ہی نہ ملا ہو۔”بنگلہ دیش کے آئین کے سیکشن 57 اے کے مطابق اگر وزیر اعظم  صدر کو اپنا استعفی سونپ دے تو وزارت عظمی کا عہدہ خالی ہو جائے گا۔
بہرحال اس معاملے پر اب ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے اور امکان ہے کہ اب وزیر اعظم شیخ حسینہ کے بعد صدر کے خلاف بھی دوبارہ مظاہرے شروع ہو سکتے ہیں

ٹیگ: Bangladeshpresident resignation letterSheikh Hasina's

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN