اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نتیش سرکار نے 7 لاکھ کی ایمبولینس21لاکھ میں خریدیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نتیش سرکار نے 7 لاکھ کی ایمبولینس21لاکھ میں خریدیں
51
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ:
بہار میں کووڈ- 19 وبا کی دوسری لہر کے درمیان ایک مبینہ ایمبولینس گھوٹالہ سامنے آیاہے۔ پچھلے سال جب کووڈ 19-کے پہلے دور کا قہر جاری تھا ، تب بہار کے سیوان ضلع میں 7 ایمبولینس کو مبینہ طور پر ان کی اصل قیمت سے تین گنا زیادہ قیمت پر خریداگئی تھی، وہ تمام بغیر استعمال کئےہوئے پارکنگ میں کھڑی ہے۔

دینک جاگرن کی رپورٹ کے مطابق بہار حکومت کے سابق وزیر وکرم کنور نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور مانیٹرنگ ڈپارٹمنٹ کے پرنسپل سکریٹری سمیت دیگر سینئر عہدیداروں کو ایک خط لکھ کر ایمبولینس خریداری میں عہد ے کا غلط استعمال کرتے ہوئے منصوبہ بند سازش کے تحت سرکاری رقم کو نقصان پہنچانے کا الزام لگایا ہے ۔

نتیش کمار سرکار میں سڑک تعمیراتی وزیر رہے وکرم کنور نے الزام لگایا ہے کہ سات لاکھ روپے کی ایمبولینس 2,184,623روپے میں خریدی گئی، ساتھ ہی بلنگ رشید کے لئے انسورنش کا خرچ اور آر ٹی او کا خرچ دوگنا دکھایا گیا ، اس کے علاوہ طبی آلات کے لیے 124,160روپے کی اضافی ادائیگی کی گئی۔

سابق وزیر نے الزام لگایا ہے کہ مالی سال 2020-21 میںوزیر اعلیٰ ایریا ڈیولپمنٹ اسکیم کے تحت ڈسٹرکٹ پلاننگ افسر کے ذریعہ ایمبولینس خریدی گئی تھی ، جبکہ پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ محکمہ کے سکریٹری کے تحت ایمبولینس کی خریداری نہیں کی گئی تھی۔
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وکرم کنور نے لکھا ہے کہ ایک ای کامرس کمپنی انڈیا مارٹ پر 60 ہزار کی قیمت والے وینٹی لیٹر کو 3.41لاکھ روپے میں خریدا گیا۔ 31ہزار روپے کے طبی آلات کو 1.18روپے میں خریدا گیا ۔ 8,500روپے کے سکشن مشین کو 33 ہزار روپے میں خریدا گیا ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایمبولینسوں میں سیٹ پارٹیشن پر 1.24لاکھ روپے خرچ کئے گئے ، مبینہ طور پر سات میں سے پانچ ایمبولینس وزیر اعلیٰ ایریا ڈیولپمنٹ فنڈ کے تحت خرید ی گئی تھی، یہ خریداری سرکار کے ای مارکیٹ پلس (جی ای ایم ) کے ذریعہ سے بھی نہیں کی گئی ، جو پانچ لاکھ سے زیادہ کے سامان کی خرید کے لیے لازمی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist