اردو
हिन्दी
جون 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کوئی دھمکی وقف بل کو نافذ ہونے سے نہیں روک سکے گی:جگدمبیکا پال کا انتباہ,مسلم تنظیموں پر سخت تنقید کی

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
324
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلم تنظیموں کی طرف سے بڑے پیمانے پر احتجاج کے اعلان کے بعد، جوائنٹ پارلیمنٹ کمیٹی کے چیئرمین جگدمبیکا پال نے پیر کو کہا کہ بل کو کسی بھی دھمکی یا دباؤ سے  پاس ہونے سے نہیں روکا جا سکتا۔
آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے، جگدمبیکا پال نے کہا، ”سپریم کورٹ سے رجوع کرنا ہمیشہ ایک متبادل  ہوتا ہے لیکن کیا جمہوریت کے طور پر ہمیں صرف دھمکیوں کے ذریعے کام کرنا چاہیے یا لوگوں کی مرضی سے؟  "منتخب افراد قانون بناتے ہیں  مگردھمکیوں سے نہیں۔”
حکومت کا دفاع کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمہ جہتی مشاورت کے ساتھ بل کا بغور جائزہ لیا گیا ہے۔  تاہم،مسلم پرسنل لاء  کے ارکان نے جے پی سی پر الزام لگایا ہے کہ اس نے بل پیش کرنے سے پہلے اسکالرزسے مشورہ نہیں کیا اور نہ ہی کوئی میٹنگ کی۔ انہوں نے بورڈ  کے اقدامات پر بھی تنقید کی جہاں انہوں نے قانونی فریم ورک کے اندر رہتے ہوئے ملک گیر ایجی ٹیشن کا اعلان کیا ہے۔ "انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہم نے بورڈ  کو چھ ماہ کی مدت کے لئے چار گھنٹے دے کر ان کے تحفظات کو سنا۔  اب ہم نے 400 صفحات پر مشتمل ایک ترمیم تیار کی ہے جو اقلیتوں کی ضروریات سے متعلق ہے اور ملک کے غریبوں، خواتین، یتیموں، بیواؤں اور معاشی طور پر پسماندہ مسلمانوں کی مدد کرتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ترامیم ضروری ہیں اور اس سے ان لوگوں کو فائدہ پہنچے گا جنہیں اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے یعنی کمزور  طبقات کو  اس کے بعد انہوں نے اس بات پر یقین  ظاہر کیا کہ بل مسلم گروپوں کی طرف سے دکھائی جانے والی کسی مزاحمت سے نہیں رکے گا۔ دریں اثنا، تمام مسلم گروپوں نے اس بل پر سخت تنقید کی ہے اور الزام لگایا ہے کہ بی جے پی ایسے قوانین لا کر مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہے جو ’غیر آئینی‘ ہیں۔
مسلم پرسنل لاء کے احتجاج کے اعلان کے بعد، جمعیۃ علماء ہند،جماعت اسلامی ہند ودیگر مسلم تنظیموں نے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مسلمانوں کو سڑکوں پر نکل کر احتجاج کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔

ٹیگ: BoardJagadambika PalJPCMuslim boardMuslim organisationsWaqf Bill

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN