اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عمر گوتم و دیگرکا منصوبہ دھرم پریورتن کے ذریعہ مسلم آبادی بڑھاکر اسلامی ریاست قائم کرنا تھا،چارج شیٹ میں دعویٰ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
عمر گوتم کے دفتر پر ای ڈی کا چھاپہ
160
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(آر کے بیورو)

مولوی عمر گوتم ودیگر دھرم پریورتن کرانے کے لیے نفسیاتی دباؤ کا استعمال کررہے تھے تاکہ آئینی طور سے منتخب سرکار کے خلاف جانے کےامکانات والے مذہبی گروہ کی آبادی کو بڑھا کر ایک اسلامی اسٹیٹ قائم کی جاسکے یہ دعویٰ یوپی اے ٹی ایس کی چارج شیٹ میں کیا گیا ہے۔

6 ملزموں کے خلاف یہ چارج شیٹ 13 اگست 2021 کو دائر کی گئی تھی۔ اس میں آگے دعویٰ کیا ہے کہ کمزور معاشی پس منظر والے غریب لوگوں کو پیسوں کا لالچ دے کر ان کو دھرم پریورتن کی ترغیب دینے کے علاوہ ملزم ہندوؤں کو توہین کی نظر سے دیکھتا ہے اور انہیں کافر کہتا ہے ۔

نیوز پورٹل ’’ نیوز لانڈری ‘‘کا کہنا ہے کہ اس کے پاس چارچ شیٹ کی کاپی ہے جس میں ان باتوں کا تذکرہ ہے ۔ ان ملزموں میں عمر گوتم کے علاوہ جہانگیر قاسمی، عبدالمنان عرف منو یادو، راہل احمد عرف راہل بھولا، عرفان شیخ اور صلاح الدین شیخ شامل ہیں ۔ ان پر مجرمانہ سازش، ایک خاص گروہ کےمذہب کی بلاوجہ بدنامی، قومی اتحاد کے لیے نقصان دہ اور یوپی کے تبدیلی مذہب مخالف قانون کی مختلف دفعات کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے۔ ستمبر میں اے ٹی ایس کے ملک کے معروف اسلامی اسکالر مولانا کلیم الدین صدیقی کو بھی اسی سلسلہ میں گرفتار کیا تھا ۔ اس معاملہ میں گرفتار شدگان کی تعداد گیارہ ہوگئی ہے ۔ اے ٹی ایس نے دعویٰ کیا ہے کہ عمر گوتم کو اس کام کے لیے حوالہ کےتوسط سے مختلف ممالک سے رقم مل رہی تھی۔ مولانا کلیم صدیقی کا دفاع کرنے والے وکیل ابوبکر سباق نے ’نیوز لانڈری ‘ سے کہا کہ ان لوگوں کے بیان کے مطابق جنہوں نے عمر گوتم سے تبدیلی مذہب سرٹیفکیٹ کے لیے رابطہ کیا گیا ،بلاشبہ یہ واضح ہے کہ اسلام کی طرف ان کا جھکاؤ رسمی کارروائی کو عملی شکل دینے کے فیصلہ سے پہلے ہی تھا۔ کنال چودھری نے بتایا کہ پھر زبردستی یا غیر مناسب اثر کا سوال ہی کہاں ہے ۔

ابوبکر سباق نے کہاکہ کیونکہ اے ٹی ایس کی تھیوری حراست میں درج کے گئے اقبالیہ بیانوں پر مشتمل ہے اس کا گواہی انڈین ایویڈننس ایکٹ کی دفعہ 25 کےتحت پولیس کے سامنے درج اقبالیہ بیان کو ملزم کے خلاف ثبوت کے طور پر استعمال نہیں کیا جاسکتا ۔ چارج شیٹ میں مدعا علیہ کی طرف سے کافر لفظ کے استعمال کو سازش کاایک وجہ مانا جاتا ہے ، اس نے عمر گوتم کو دھرم پریورتن کرانے والے گینگ کا ذریعہ یا وسیلہ مانا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN