اردو
हिन्दी
نومبر 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آرین خان کی ضمانت پر ہائی کورٹ نے کہا : جرم کیلئے پلان بنانے کا کوئی ثبوت نہیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آرین خان کی ضمانت پر ہائی کورٹ نے کہا : جرم کیلئے پلان بنانے کا کوئی ثبوت نہیں
42
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی : (ایجنسی)

کروز ڈرگس معاملہ میں شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو ہائی کورٹ سے ضمانت مل چکی ہے ۔ آرین خان جیل سے رہا بھی ہوچکے ہیں ۔ اب اس معاملہ پر بامبے ہائی کورٹ کا تفصیلی حکم نامہ سامنے آیا ہے ۔ کورٹ نے اپنے آرڈر میں کہا ہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ہے جو یہ دکھاتا ہے کہ ملزمین نے جرم کرنے کیلئے منصوبہ بنایا ۔ ہائی کورٹ نے اپنے آرڈر میں کہا ہے کہ کروز پر آرین اور ارباز مرچنٹ آزادانہ طور پر سفر کررہے تھے ۔ انہوں نے ڈرگس لینے کیلئے کوئی منصوبہ بنایا ، اس کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے ۔

نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق کورٹ میں پراسیکیوشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملزمین نے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت جرم کرنا قبول کرلیا ہے ۔ اگر یہ مان بھی لیا جائے تو اس معاملہ میں زیادہ سے زیادہ ایک سال کی سزا ہوتی ہے ۔ ملزم پہلے ہی تقریبا 25 دنوں سے جیل میں بند ہیں ۔ ان کا میڈیکل ٹیسٹ بھی نہیں کیا گیا تھا ۔ تاکہ یہ طے کیا جاسکے کہ کیا انہوں نے متعلقہ وقت پر نشیلی دواوں کا استعمال کیا تھا ۔

کروز ڈرگس معاملہ میں آرتھر روڈ جیل میں بند آرین خان کو 26 دنوں کے بعد 28 اکتوبر کو ہائی کورٹ سے ضمانت ملی تھی ۔ پیپرس پورے ہونے کے بعد آرین خان کو جیل سے 30 اکتوبر کو رہا کیا گیا تھا ۔ ہائی کورٹ نے آرین خان کو 14 شرطوں کے ساتھ ضمانت دی تھی ۔

اس میں ایک شرط یہ بھی کہ ہر ہفتہ میں جمعہ کو انہیں این سی بی دفتر میں پیش ہوکر اپنی حاضری کے بارے میں بتانی ہوگی ۔ ساتھ ہی کہا گیا تھا کہ جب تک کیس کی سماعت پوری نہیں ہوجاتی ہے آرین خان ملک سے باہر نہیں جاپائیں گے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان
خبریں

25 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

گیانیش کمار کے خلاف دہلی میں بڑی ریلی، کانگریس کا 10 لاکھ افراد کا دعویٰ

25 اکتوبر
ججوں کی تقرری سے پہلے حکومت کی منظوری لیتے تھے سابق چیف جسٹس چندرچوڑ؟ جسٹس کول کا بڑا انکشاف

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

اکتوبر 23, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

گیانیش کمار کے خلاف دہلی میں بڑی ریلی، کانگریس کا 10 لاکھ افراد کا دعویٰ

ججوں کی تقرری سے پہلے حکومت کی منظوری لیتے تھے سابق چیف جسٹس چندرچوڑ؟ جسٹس کول کا بڑا انکشاف

ججوں کی تقرری سے پہلے حکومت کی منظوری لیتے تھے سابق چیف جسٹس چندرچوڑ؟ جسٹس کول کا بڑا انکشاف

اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ فوجی ٹکراؤ، آئی ٹی بی پی سربراہ کے بیان پر مرکز کا جواب

اکتوبر 25, 2026

اکتوبر 24, 2026

حالیہ خبریں

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

اکتوبر 25, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

گیانیش کمار کے خلاف دہلی میں بڑی ریلی، کانگریس کا 10 لاکھ افراد کا دعویٰ

اکتوبر 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist