اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت کی ہار پر پنجاب میں کشمیری طلبا پر لوہے کی راڈوں سے حملہ،بھدی گالیاں بھی دیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بھارت کی ہار پر پنجاب میں کشمیری طلبا پر لوہے کی راڈوں سے حملہ،بھدی گالیاں بھی دیں

(علامتی تصویر)

168
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنڈی گڑھ : (ایجنسی)

بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ ختم ہونے کے بعد بھارت کی شکست سے افسردہ کچھ لوگوں نے اپنا غصہ کشمیری طلباء پر نکالا۔ پنجاب کے کئی کالجوں میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ سے پرمشتعل لوگوں نے ان کے ساتھ مار پیٹ کی اور ہاسٹل کے کمروں میں توڑ پھوڑ کی۔ الزامات یوپی اور بہار کے کچھ نوجوانوں پر لگ رہے ہیں ۔

یہ واقعہ پنجاب کے سنگرور میں بھائی گرو داس انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کالج میں پیش آیا، جہاں بھارت کی پاکستان سے دس وکٹوں سے ہارنے کے بعد کئی طلبہ کو ان کے ہاسٹل کے کمروں میں گھس کر مارا پیٹا گیا۔

فری پریس کشمیر کے مطابق کئی طلبہ میں سے ایک نے فیس بک پر حملے کا لائیو اسٹریم کیا،جب ان پر راڈ اور لاٹھیوں سے حملہ کیا جا رہا تھا، کیونکہ حملہ آور ان کے کمروںمیں گھس گئے تھے ۔

ویڈیو میں طالب علم نے یہ بھی کہا کہ یوپی-بہار کے نوجوانوں نے اس پر حملہ کیا اور کمروں میں توڑ پھوڑ کی۔

Students from Bhai Gurdas Institute of Engineering and Technology in Punjab's Sangrur district sharing videos from inside their hostel post t20 match today…@DGPPunjabPolice pic.twitter.com/xP508ioHYW

— Mohammad Ghazali (@ghazalimohammad) October 24, 2021

ہم اپنے ہاسٹل کے کمروں میں تھے تبھی ہمیں باہر سے کچھ آوازیں سنائی دیں۔ ہم دیکھنے گئے کہ کیا ہو رہاہے ، تو ہم نے دیکھا کہ دوسرے بلاک میں کچھ لوگ کشمیری طلبہ کو پیٹ رہے تھے ۔ انہوں نے ان کے کمروں کی کھڑکی کے شیشے توڑ دیئے تھے اور مسلسل ’ تم پاکستانی ہو‘ کے نعرے لگارہے تھے ۔

فری پریس کشمیر کے مطابق کئی مقامی پنجابیوں نے ان کشمیری طلباء کو حملہ آوروں سے بچایا۔ طلباء نے اس واقعہ کی شکایت کالج انتظامیہ سے کی ہے۔ کالج کا کہنا ہے کہ معاملے کو سنجیدگی سے لیا جائے گا۔

کل 6 طلباء کے سنگین ہونے کی اطلاع اب تک ملی ہے ۔ جموں وکشمیر اسٹوڈنٹس یونین کے ترجمان نے کہا ہے کہ انہوں نے پنجاب پولیس سے شکایت کی ہے ۔ پولیس نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ اس معاملے کو سنگین سے لیں گے اور ان لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے ،جو اس میں شامل ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 3, 2026

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN