اردو
हिन्दी
اکتوبر 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مذہبی رہنماؤں کی وزیر اعظم سے آن لائن میٹنگ – پس منظر از انجینئر محمد سلیم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
مذہبی رہنماؤں کی وزیر اعظم سے آن لائن میٹنگ – پس منظر از انجینئر محمد سلیم
46
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کووڈ کی وبا کے دوران جماعت نے جو مختلف کام طے کیے تھے ان میں یہ بات بھی شامل تھی کہ حکومتوں کو ان کی ذمےداریوں کی طرف متوجہ کیا جائے۔

8 مئی کو ’دھارمک جن مورچہ‘ کی جانب سے مذہبی رہنماؤں کی ایک آنلائن کانفرنس ہوئی تو اسمیں بھی یہ تجویز منظور ہوئی تھی کہ کانفرنس کی قراردادوں میں بہت سی باتیں حکومت سے متعلق ہیں اس لئے ان باتوں کو حکومت تک پہنچایا جانا چاہئے۔ حکومت سے متعلق تجاویز پر مشتمل ایک خط وزیر اعظم کو اور تمام ریاستوں کے وزراء اعلیٰ کو لکھا گیا جس میں یہ مشورہ بھی دیا گیا تھا کہ وزیر اعظم مذہبی رہنماوں سے بھی مشاورت کریں اور ان حالات کا مقابلہ حکومت اور مذہبی و سماجی تنظیمیں مل کر کیسے کر سکتے ہیں، اس پر تبادلہ خیال ہو۔

اس کے رسپانس میں وزیر اعظم کے د فتر سے آن لائن اجلاس کی تجویز آئی اور 28 جولائی کو دیڑھ گھنٹے کی آن لائن میٹنگ وزیراعظم کے ساتھ منعقد ہوئی۔ 11 مذہبی رہنماؤں نے کووڈ کی وبا سے پیدا شدہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ مذہبی رہنماؤں نے تقریباً ایک گھنٹہ اپنے خیالات کا اظہار کیا اور آئندہ آنے والے اور موجودہ چیلنجز کا مقابلہ کامیابی سے کرنے کے سلسلے میں اپنی تجاویز اور مشورے پیش کئے۔ آخر میں وزیراعظم نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پورا پروگرام تقریباً ایک گھنٹہ 37 منٹ تک جاری رہا۔

اس پروگرام میں دھارمک جن مورچہ کے کنوینر کی حیثیت سے مجھے بھی شرکت کرنی تھی بلکہ مجھے ہی اسے کنڈکٹ کر نا تھا۔ مرکز میں مشورے کے بعد اس سلسلے میں تفصیل سے منصوبہ بندی کر لی گئی تھی۔ تمام مذہبی رہنماؤں سے متعدد مرتبہ فون پربات کر کے وہ نکات تیار کئے گئے جو ہماری جانب سے پیش کئے جانے تھے۔

میں نے اپنی ابتدائی گفتگو میں اس بات کی طرف متوجہ کیا کہ کائنات کا خالق و مالک ایک ہے۔ اس کی مخلص بندگی کی طرف متوجہ ہونے کی ہم سب کو ضرورت ہے۔ میں نے کووڈ بحران کے دوران حکومت کی کمزوریوں اور ناکامیوں پر بھی روشنی ڈالی اور سماج کے مختلف طبقات میں جس اخلاقی گراوٹ کا اظہار ہوا ہے اس کا بھی ذکر کیا۔ جماعت اور دیگر مزہبی گروہوں کی کاوشوں کا بھی ذکر کیا اور تمام اچھے کاموں میں تعاون کا بھی تیقن دیا۔

مجھے خوشی ہے کہ دیگر مذہبی رہنماؤں نے بھی بہت واضح انداز میں اپنی باتیں اور تجاویز پیش کیں اور اب تک جو کمزوریاں عوام اور حکومت کے کاموں میں رہی ہیں، ان کو درست کرنے کی جانب متوجہ کیا۔ جو اہم نکات مذہبی رہنماؤں اور وزیراعظم کی جانب سے پیش کئے گئے، ان کا خلاصہ پریس ریلیز میں پیش کیا گیا ہے ۔ ا کثر مذہبی ر ہنماؤں نے جماعت کا نام لے کر اس کی کوششوں کی ستائش کی۔

2019میں انتخابات کے بعد اپنے بیان میں امیر جماعت نے واضح طور پر کہا تھا کہ حکومت جو اچھے کام کرے گی ہم ان میں بھر پور تعاون کریں گے لیکن غلطیوں پر تنقید بھی کرتے رہیں گے۔ ہم نے کوشش کی کہ اسی اسپرٹ کے ساتھ حکومت سے با مقصد بات چیت کا سلسلہ اس طرح شروع ہو۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN