اردو
हिन्दी
اگست 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نسل کشی کی منظم مہم :غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد ریکارڈ سے 40 فیصد زیادہ:طبی میگزین لینسیٹ  کی رپورٹ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
80
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

طبی جریدے لینسیٹ میں جمعے کو شائع ہونے والی تحقیق میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ اسرائیل حماس جنگ کے پہلے نو ماہ کے دوران غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد غزہ کی وزارت صحت کے ریکارڈ کے مقابلے میں بھی 40 فیصد زیادہ تھی.برطانوی محققین کی قیادت میں کام کرنے والے اس گروپ نے اندازہ لگایا کہ 59 فیصد اموات خواتین، بچوں اور بوڑھوں کی تھیں.سات اکتوبر 2023 کو فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے حملے کے جواب میں اسرائیل نے حماس کے خلاف فوجی مہم کا آغاز کر دیا تھا۔ تب سے غزہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک تلخ بحث کا موضوع بن چکی ہے۔تاہم اب ایک نئے مطالعے میں حماس کے زیر انتظام غزہ کی وزارت صحت کے اعداد و شمار، ایک آن لائن سروے اور سوشل میڈیا پر اموات سے متعلق پوسٹ کی گئی اطلاعات کے تجزیے سے اندازہ لگایا گیا ہے کہ اس جنگ کے پہلے نو ماہ کے دوران غزہ میں شدید نوعیت کے زخموں کے باعث 55,298  سے لے کر 78,525 کے درمیان انسانی اموات ہوئیں۔
اس تحقیق میں اموات کی تعداد کا ‘بہترین‘ تخمینہ بھی 64,260  لگایا گیا ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ وزارت صحت اس وقت تک اموات کی تعداد تقریباً 41 فیصد کم بتا رہی تھی۔ اس ریسرچ میں کہا گیا ہے کہ یہ تعداد غزہ پٹی کی جنگ سے پہلے کی آبادی کا 2.9 فیصد، یا تقریباً ہر 35 میں سے ایک فرد کے برابر بنتی ہے۔برطانوی محققین کی قیادت میں کام کرنے والے اس گروپ نے اندازہ لگایا کہ 59 فیصد اموات خواتین، بچوں اور بوڑھوں کی تھیں۔
اس نئے مطالعے میں صرف بڑی اور تکلیف دہ چوٹوں سے ہونے والی اموات کو شامل کیا گیا ہے۔ اس لیے اس میں صحت کی دیکھ بھال یا خوراک کی کمی یا ان ہزاروں لاپتہ افراد کو شامل نہیں کیا گیا، جو ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔ تاہم نیوز ایجنسی اے ایف پی آزادانہ طور پر غزہ پٹی میں انسانی ہلاکتوں کی اس تعداد کی تصدیق سے قاصر رہی
جمعرات کو غزہ کی وزارت صحت نے کہا تھا کہ 15 ماہ کی اس جنگ میں کل تک 46,006 افراد ہلاک ہو چکے تھے۔ اسرائیل میں سن 2023 میں حماس کے حملے کے نتیجے میں 1208 افراد ہلاک ہوئے، جن میں سے زیادہ تر عام شہری تھے۔ اسرائیل نے بارہا غزہ کی وزارت صحت کے اعداد و شمار کی ساکھ پر سوال اٹھائے ہیں لیکن یواین نے کہا ہے کہ یہ قابل اعتماد ہیں.
نئی تحقیق کن اعداد و شمار کی بنیاد پر کی گئی؟
محققین نے اس نئے مطالعے میں وہ شماریاتی طریقہ استعمال کیا، جسے ”کیپچر – ری کیپچر‘‘ کہا جاتا ہے اور جو اس سے قبل دنیا بھر میں ہونے والے تنازعات میں ہلاکتوں کی تعداد کا اندازہ لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔تجزیے میں تین مختلف فہرستوں کے اعداد و شمار کو استعمال کیا گیا۔
پہلی فہرست غزہ کی وزارت صحت کی فراہم کردہ ہے، جس میں ہسپتالوں یا مردہ خانوں میں لاشوں کی شناخت کی گئی۔دوسری فہرست وزارت صحت کی جانب سے شروع کیے گئے ایک آن لائن سروے کی تھی، جس میں فلسطینیوں نے اپنے رشتہ داروں کی ہلاکت کی اطلاع دی تھی۔تیسری فہرست سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، جیسے کہ ایکس، انسٹاگرام، فیس بک اور واٹس ایپ سے حاصل کی گئی، جہاں مرنے والوں سے متعلق معلومات شیئر کی جاتی تھیں تاکہ ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت کی تصدیق کی جا سکے۔لندن اسکول آف ہائیجین اینڈ ٹراپیکل میڈیسن میں وبائی امراض کی ماہر زینا جمال الدین نے نیوز ایجنسی اے ایف پی کو بتایا، ”ہم نے تجزیے میں صرف ان لوگوں کو رکھا، جن کی موت کی تصدیق ان کے رشتہ داروں نے یا مردہ خانوں اور ہسپتالوں نے کی تھی۔(سورس:ڈی ڈبلیو)

ٹیگ: campaignGazagenocide in GazaHamasnumber of deathsstop genocide

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN