اردو
हिन्दी
اگست 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آسام کے نتائج: غوروفکر کے چند پہلو

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
آسام کے نتائج: غوروفکر کے چند پہلو
63
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مولانا محمد برہان الدین قاسمی
ایڈیٹر: ایسٹرن کریسنٹ،
مسلمان کے ساتھ اتحاد خود غیر مسلم ووٹرس قبول نہیں کرتا ہےاور یہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ ریورس پولارائزیشن ہی واحد وجہ ہے جو یو پی، بہار اور آسام جیسے صوبوں میں بار بار بی جے پی کے لئے آسان جیت کا سبب بن رہا ہے۔ آج آسام میں عظیم اتحاد کی اس شکست میں مجھے کانگرس اور اے آئی یو ڈی ایف کی طرف سے کوئی بھی قابل ذکر اسٹریٹیجک کمی نظر نہیں آتی ہے اور نہ بی جے پی کی جیت کے لئے اس کی کوئی بھی مثبت اور عوام کے لئے مفید کارکردگی اس کی وجہ ہے۔ اس ہار اور جیت کے لئے ایک چیز جو صاف اور واضح طور پر نظر آرہی ہے وہ ہے ریورس پولارائزیشن۔ آسام میں جو بھی 50 سیٹیں کانگریس اور اے آئی یو ڈے ایف اتحاد نے جیتی ہیں یہ سب مسلم ووٹوں کی بنیاد پر ہی ہے۔ کانگریس میں بھی جیتنے والے زیادہ تر امیدوار مسلمان ہیں۔ یہ طے تھا کہ اگر کانگریس اوپری آسام، جہاں مسلمان کافی کم تعداد میں ہیں، سے کم سے کم 15 سیٹیں نہ لا پائے تو کسی صورت کامیابی ممکن نہیں ہے۔ آج وسطی اور ذیلی آسام کا نتیجہ ایسا ہی آیا ہے جیسا ہم نے سوچا تھا لیکن اوپری آسام میں کانگریس کا نتیجہ 2016 سے بھی خراب ہوگا یہ تو خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کیونکہ اوپری آسام کے لوگ بھی سی اے اے کے سخت مخالف تھے، نیز چائے باغات اور آسامی بولنے والے لوگ کانگریس کے بنیادی ووٹ بینک مانے جاتے تھے۔ وہاں 45 میں سے 41 سیٹیں جیت کر بی جے پی نے پہلے ہی راؤنڈ میں انتخابات کا کھیل بگاڑ دیا تھا۔واضح رہے کہ 2016 میں کانگریس اور یو ڈی ایف جب تنہا تنہا تھے تو کانگریس نے کل 26 اور یو ڈی ایف نے 14 سیٹیں جیتی تھی، اب عظیم اتحاد کے ساتھ کانگریس 106 سیٹیں لڑکر صرف 29 اور یو ڈی ایف 19 لڑکر 16 ہی جیت پائی ہے۔ یہ تعداد ایک پیغام ہے۔ اس صورت حال میں کانگریس کے لئے مسلمانوں کو لیکر آگے کا راستہ بہت مشکل لگ رہا ہے۔ یہ ایک سیاسی حقیقت ہے جس سے مسلمانوں کو تکلیف ہوگی۔
بنگال میں ممتا کی اگریسو لیڈرشپ، بنگالی اور غیر بنگالی والے جذبات، بی جے پی کا وہاں بنیادی ڈھانچہ کمزور ہونا اور عورتوں کا مجموعی طور پر ممتا کو پسند کرنا اس مرتبہ بی جے پی کی طرف سے ہزار کوشش کے باوجود ریورس پولارائزیشن نہیں ہونے دیا لیکن آئندہ ایسا نہیں ہوگا یہ بات کہنا بہت مشکل ہے۔دوسری بات یہ ہے کہ خاص کر کانگریس مسلمانوں کی پارٹی ہے، اگرچہ یہ بالکل غلط، لیکن اس بات کو بی جے پی ہندوؤں کے ایک بڑے طبقے میں پہنچا نے میں آسانی سے کامیاب ہو پارہی ہے اس لئے جہاں بی جے پی بمقابلہ کانگریس انتخابات ہوتے ہیں وہاں بی جے پی کے لئے مزید آسانیاں پیدا ہوجاتی ہے۔ آسام کے نتائج نے مذہب سے جڑے ہوئے مسلمانوں کو صرف سیاسی طور پر کم وزن ہی نہیں کیا بلکہ ایک قسم کا اچھوت بنا دیا ہے۔ اس مسئلے کا حل ملک بھر کے مسلم راہنماؤں کے لئے ایک سنجیدہ موضوع بحث ہونا چاہئے۔ ہندوستان کی سیاست میں کانگریس کا مستقبل اب مزید تاریک نظر آرہا ہے اور اس کی وجہ صرف کانگریس کی خامیاں نہیں بلکہ ملک میں مذہبی جنونیت اور ایک طبقہ کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف شدت پسندی اور نفرت ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN