اردو
हिन्दी
فروری 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل میں ہاہاکار، اکثریت غزہ میں جنگ بندی کی خواہاں،ریزرو فوجیوں کا لڑنے سے انکار

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
26
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

انتہا پسند اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو حکومت کے غزہ کی پٹی پر جنگ جاری رکھنے کے اصرار کے باوجود زیادہ تر اسرائیلیوں کی رائے مختلف ہے
رائے عامہ کے ایک جائزے کے مطابق 69 فیصد اسرائیلی غزہ کے تمام قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں جنگ کے خاتمے کی حمایت کرتے ہیں۔
اسرائیل کے چینل 12 کے مطابق 21 فیصد اسرائیلی ایسے جو معاہدے کی مخالفت کرتے ہیں۔ اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن (کان) کے مطابق درجنوں اسرائیلی ریزرو فوجیوں نے غزہ کی پٹی میں لڑائی میں واپس آنے سے انکار کردیا۔انہوں نے کہا کہ "جنگ سے منسلک اخلاقی اور قانونی مسائل تمام جواز سے باہر ہیں”۔براڈ کاسٹنگ کارپوریشن نے جمعے کے روز انکشاف کیا کہ ان فوجیوں کا تعلق اسرائیلی فوج کے میڈیکل کور سے ہے۔ انہوں نے اس معاملے پر اعلیٰ عسکری قیادت کو ایک مکتوب بھیجا تھا جس پر ڈاکٹروں، پیرامیڈیکس، دماغی صحت کے اہلکاروں اور نرسوں سمیت مختلف صفوں کے طبی ماہرین نے دستخط کیے تھے۔ خط میں اس بات پر زور دیا گیا کہ جنگ "دونوں طرف کے شہریوں، اسرائیلی سماجی دھارے اور ملک کی طویل مدتی بقا کو نقصان پہنچارہی ہے”۔
سروے میں شامل لوگوں کی اکثریت نے اس بات پر بھی زور دیا کہ غزہ کی زمینوں پر قبضہ اور وہاں آباد کاری کا مطالبہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔حتیٰ کہ اسرائیل کے حکمران اتحاد کے حامیوں میں سے 54 فیصد اکثریت نے جنگ بندی کی حمایت کی جبکہ 32 فیصد نے اس تجویز کی مخالفت کی۔

ٹیگ: GazaIsraelisrael armyIsrael attacksmajoritynews todayreservists refuse to fightwants ceasefire

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Jamaat Allies Failure Analysis Bangladesh
خبریں

شیخ حسینہ سرکار کو اکھاڑ پھینکنے والی جماعت اسلامی و اتحادی کہاں چوک گئے؟ ایک تجزیہ

14 فروری
Bangladesh Election BNP Majority Result
خبریں

بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کو دو تہائی اکثریت ، جماعت اسلامی نتائج کے عمل سے غیر مطمئن

13 فروری
Madani Trust Land Probe Row
خبریں

اتراکھنڈسیاسی کھیل: مولانا محمود مدنی کے ٹرسٹ اراضی معاملہ کی انکوائری شروع، یونیورسٹی کے لیے زمین لی پھر ٹکڑوں میں بیچ دی؟

13 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Jamaat Allies Failure Analysis Bangladesh

شیخ حسینہ سرکار کو اکھاڑ پھینکنے والی جماعت اسلامی و اتحادی کہاں چوک گئے؟ ایک تجزیہ

Bangladesh Election BNP Majority Result

بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کو دو تہائی اکثریت ، جماعت اسلامی نتائج کے عمل سے غیر مطمئن

Madani Trust Land Probe Row

اتراکھنڈسیاسی کھیل: مولانا محمود مدنی کے ٹرسٹ اراضی معاملہ کی انکوائری شروع، یونیورسٹی کے لیے زمین لی پھر ٹکڑوں میں بیچ دی؟

Malik Muttasim Khan Resistance Statement

سرینڈر نہیں ائینی،قانونی اور جمہوری راستوں سے فکری وعملی مزاحمت دکھانی ہوگی: ملک معتصم خان

فروری 13, 2026

حالیہ خبریں

Jamaat Allies Failure Analysis Bangladesh

شیخ حسینہ سرکار کو اکھاڑ پھینکنے والی جماعت اسلامی و اتحادی کہاں چوک گئے؟ ایک تجزیہ

فروری 14, 2026
Bangladesh Election BNP Majority Result

بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کو دو تہائی اکثریت ، جماعت اسلامی نتائج کے عمل سے غیر مطمئن

فروری 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN