اردو
हिन्दी
اکتوبر 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جناح سے متعلق اکھلیش کے بیان پر اویسی کا مشورہ، تاریخ پڑھیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جناح سے متعلق اکھلیش کے بیان پر اویسی کا مشورہ، تاریخ پڑھیں
32
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

اترپردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کے بیان پر اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اکھلیش یادو کو یہ بات اچھی طرح سے سمجھ لینی چاہئے کہ ہندوستانی مسلمانوں کا جناح سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔ ہمارے بزرگوں نے دو ملک تھیوری کو خارج کردیا تھا اور انہوں نے ہندوستان کو اپنا ملک منتخب کیا تھا ۔ اویسی نے کہا کہ ہندوستان میں کوئی بھی مسلم ووٹ بینک نہیں تھا اور نہ رہے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں ہمیشہ سے ہندو ووٹ بینک تھا اور رہے گا ۔

اترپردیش میں اگلے سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں اور اب سبھی سیاسی پارٹیاں اکھلیش یادو کو گھیرنے کی کوشش میں مصروف ہیں ۔ اویسی نے کہا کہ ہندوستان میں کبھی بھی مسلم ووٹ بینک نہیں تھا اور نہ رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں ہمیشہ سے ہندو ووٹ بینک تھا اور رہے گا ۔ اویسی نے یہ بیان اترپردیش کے سہارنپور میں منعقدہ ایک ریلی میں دیا ۔

بتادیں کہ ہردوئی کی ریلی میں اکھلیش یادو نے کہا تھا کہ آج پورا ملک سردار پٹیل کو یاد کررہا ہے ۔ ان کی جینتی منارہا ہے ۔ ولبھ بھائی پٹیل کا ملک کو ایک رکھنے میں اور خوشحال رکھنے میں بڑا کردار رہا ہے اور انہوں نے خود کسانوں کی لڑائی لڑئی ، اس لئے انہیں سردار اور لوح پرش بھی کہا جاتا ہے ۔

یادو نے ہندوستان کی آزادی میں محمد علی جناح کے کردار پر کہا کہ سردار ولبھ بھائی پٹیل ، مہاتما گاندھی ، جواہر لال نہرو اور جناح نے اسی ادارہ سے پڑھائی کی اور بیرسٹر بنے اور ہندوستان کی آزادی کیلئے کسی بھی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان
خبریں

25 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

گیانیش کمار کے خلاف دہلی میں بڑی ریلی، کانگریس کا 10 لاکھ افراد کا دعویٰ

25 اکتوبر
ججوں کی تقرری سے پہلے حکومت کی منظوری لیتے تھے سابق چیف جسٹس چندرچوڑ؟ جسٹس کول کا بڑا انکشاف

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

اکتوبر 23, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

گیانیش کمار کے خلاف دہلی میں بڑی ریلی، کانگریس کا 10 لاکھ افراد کا دعویٰ

ججوں کی تقرری سے پہلے حکومت کی منظوری لیتے تھے سابق چیف جسٹس چندرچوڑ؟ جسٹس کول کا بڑا انکشاف

ججوں کی تقرری سے پہلے حکومت کی منظوری لیتے تھے سابق چیف جسٹس چندرچوڑ؟ جسٹس کول کا بڑا انکشاف

اروناچل پردیش میں چین کے ساتھ فوجی ٹکراؤ، آئی ٹی بی پی سربراہ کے بیان پر مرکز کا جواب

اکتوبر 25, 2026

اکتوبر 24, 2026

حالیہ خبریں

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

اننت سنگھ کا جے ڈی یو پر حملہ: ’اب پارٹی ختم ہو چکی ہے‘، اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان

اکتوبر 25, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

گیانیش کمار کے خلاف دہلی میں بڑی ریلی، کانگریس کا 10 لاکھ افراد کا دعویٰ

اکتوبر 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist