اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پیگاسس جاسوسی معاملہ: نئی لسٹ میں کئی چونکانے والے نام !

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں, گراونڈ رپورٹ
A A
0
پیگاسس جاسوسی معاملہ: نئی لسٹ میں کئی چونکانے والے نام !
136
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

پیگاسس جاسوسی معاملے میں جو مبینہ نئی لسٹ جاری کی گئی ہے اس میں اس خاتون کے استعمال کئے گئے تین فون نمبر بھی ہیں جس نے اپریل 2019 میںسابق چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گگوئی پر جنسی ہراسانی کاالزام لگایا تھا۔

سپریم کورٹ کی ایک انٹرنل کمیٹی نے گگوئی کو کلین چٹ دے دی تھی اور ان کے ریٹائرڈ ہونے کے فوراً بعد سرکار نے انہیں راجیہ سبھاکے لیے نامزد کیا تھا۔

دی وائر کے مطابق اس خاتون کے نمبرات کے ساتھ ساتھ ان کے شوہر اور ان کے دو بھائیوں کےذریعہ استعمال کئے گئے آٹھ دیگر نمبرات کو جاسوسی کے لیے منتخب کیا گیا ۔ دی وائر کے مطابق یہ وہ وقت جب سابق سی جے آئی کے خلاف انہوں نے الزام لگائے تھے۔

انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق خاتون کے دیور (شوہر کا بھائی) میں سے ایک نے پیر کو دی انڈین ایکسپریس کو بتایاکہ اسے یا اس کے پریوار کو معلوم نہیں تھاکہ ان کے فون نمبرات جاسوسی کے ممکنہ ٹارگیٹ تھے۔ انہوں نے کہاکہ ہم نے کچھ بھی غلط نہیں کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

اپنی پہچان نہ ظاہر کرنے کی شرط پرسپریم کورٹ کی سابق ملازمہ نے الزام لگایا تھا کہ سال 2018 میں سی جے آئی گگوئی نےان کوجنسی طور پر ہراساں کیاتھا اور اس واقعہ کے کچھ ہفتوں بعد ہی انہیں نوکری سے نکال دیا گیا۔ اپریل 2019 میں انہوں نے ایک حلف نامے میں اپنا بیان درج کرکےسپریم کورٹ کے 22 ججوں کو بھیجا تھا۔

دی ہندو کی خبر کے مطابق پیگاسس جاسوسی کے سلسلے میں جاری مبینہ لسٹ کے مطابق کانگریس لیڈر راہل گاندھی، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشک بنرجی اور سابق الیکشن کمشنر اشوک لاواسا ، انتخابی پالیسی ساز پرشانت کشور ،مرکزی وزیر اشونی وشنو اور پرہلاد پٹیل کے موبائل نمبر کی بھی جاسوسی کاخدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist