اردو
हिन्दी
اکتوبر 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ میں پہلی بار حماس کے خلاف عوام سڑکوں پر اترے، جنگبندی کا مطالبہ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
104
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ:عینی شاہدین کے مطابق غزہ میں پہلی بار جنگ بندی کے حق میں سینکڑوں مظاہرین نے احتجاج کیا اور اس دوران حماس کے خلاف بھی نعرے لگائے۔ تاکہ حماس کو اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی پر مجبور کیا جائے۔

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ منگل کے روز پیش آیا ہے۔ اس واقعے کی خاصی اہمیت ہے کہ ایک ایسے وقت پر جب اسرائیل کے اندر اسرائیلی صدر اضحاک ہرزوگ سمیت غزہ میں قید اسرائیلیوں کے اہل خانہ اور حامی نیتن یاہو کی حکومت کی طرف سے غزہ پر دوبارہ جنگ مسلط کرنے کی منطق پر اظہار حیرات کر رہے ہیں، انہیں دنوں غزہ میں بھی جنگ مخالف آواز سنی جانے کی اطلاعات ملی ہیں۔تاہم غزہ سے یہ رپورٹ کسی خبر رساں ادارے یا میڈیا ہاؤس کے نمائندے نے براہ راست خود دیکھ کر رپورٹ نہیں کی بلکہ عینی شاہدین کے حوالے سے کہا ہے کہ سینکڑوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

عینی شاہدین کے مطابق زیادہ تر مرد مظاہرین تھے جو ‘ حماس آؤٹ’ کے نعرے لگا رہے تھے اور حماس کو دہشت گرد قرار دے رہے تھے۔ اتفاق ہے کہ نعرے بعینیہ وہی ہیں جو اسرائیل کا دیرینہ موقف رہا ہے کہ حماس کا غزہ میں وجود قبول نہیں اور حماس ایک دہشت گرد تنظیم ہے۔ ان نعروں سے لگتا ہے کہ یہ نعرے حماس کے انتہائی مخالفین نہیں بلکہ دشمن کی آؤاز تھے۔

عینی شاہدین کی رپورٹ میں اس احتجاجی مظاہرے کے علاقے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔ یہ علاقہ بیت لاھیہ بتایا گیا ہے۔ یہ احتجاج اسرائیل کی طرف سے از سر نو جنگ شروع کیے جانے کے ایک ہفتہ بعد کیا گیا ہے۔ اسرائیلی بمباری سے اب تک 792 سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔

سوشل میڈیا نیٹ ورک ‘ٹیلی گرام’ پر اس احتجاج کے لیے ایک اپیل منگل کے روز ‘ سرکولیٹ’ کی گئی تھی۔ اس مظاہرے سے متعلق مظاہرے میں شریک ایک شخص سید محمد نے کہا ‘مجھے نہیں معلوم یہ مظاہرہ کس نے منظم کیا تھا۔ ‘ تاہم وہ خوف زدہ نظر آتا تھا۔
ا

س نے مزید بتایا کہ ‘ میں عوام کی طرف سے پیغام دینے کے لیے احتجاج میں حصہ لیا ہے۔ کیونکہ جنگ بہت ہو چکی ہے۔ میں نے وہاں دیکھا ہے کہ حماس کے لوگوں نے مظاہرے کو منتشر کرتے دیکھا۔’ایک اور شخص جو مظاہرے میں شریک ہوا اس کا نام مجیدی تھا۔ اس کا کہنا تھا لوگ اب تھک چکے ہیں۔’ اس نے یہ بھی کہا ‘ اگر حماس کے اقتدار چھوڑ دینے سے مسئلہ حل ہو سکتا ہے توعوام کے تحفظ کے لیے حماس اقتدار چھوڑ کیوں نہیں دیتی؟منگل کی شام ‘ سوشل میڈیا آؤٹ لیٹ ‘ ٹیلی گرام ‘ نامعلوم ذریعے سے یہ اپیل جاری کی تھی کہ بدھ کے روز غزہ کے مختلف مقامات پر احتجاج کریں۔

اسرائیل تسلسل کے ساتھ یہ مطالبہ کرتا رہا ہے کہ غزہ میں 2007 سے اقتدار پر فائز حماس اقتدار سے الگ ہو جائے۔ ماہ ستمبر میں ستمبر میں’ فلسطین سینٹر فار پالیسی اینڈ سروے ریسرچ’کا ایک سروے سامنے آیا تھا۔ جس میں بتایا گیا تھا کہ ایک طویل جنگ لڑنے کے بعد بھی 35 فیصد کی تعداد میں فلسطینی حماس کے حامی ہیں، جبکہ فلسطینی اتھارٹی کے حق میں 26 فیصد فلسطینی ہیں۔
اہم بات ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے ترجمان نے ہفتے کے روز بیان دیا تھا کہ حماس فلسطینیوں کے تحفط کے لیے غزہ سے دستبردار ہو جائے۔ اتفاق سے یہ مطالبہ صرف فلسطینی اتھارٹی کا ہی نہیں۔ یہی اسرائیل اور امریکہ کا بھی مطالبہ ہے

ٹیگ: ceasefireGazaHamaspeopleprotest

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN