اردو
हिन्दी
اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

‘کیمرے اٹھاؤ اور چلے جاؤ’، اسرائیلی مسلح فوجیوں کا  الجزیرہ کے دفتر پر دھاوا، چینل بند کرنے کا حکم

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
231
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں واقع قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے دفتر پر دھاوا بولا اور آئندہ 45 دن تک کام بند کرنے کا حکم دے دیا۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایک اسرائیلی فوجی اہلکار نے الجزیرہ کے مغربی کنارے کے بیوروچیف ولید العمری کو بتایا کہ ’الجزیرہ کو 45 دنوں کے لیے بند کرنے کا عدالتی حکم ہے۔‘الجزیرہ کی نشر کی گئی فوٹیج میں اسرائیلی اہلکار کو کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ ’میں آپ سے کہتا ہوں کہ اپنے تمام کیمرے لے جائیں اور اسی وقت دفتر سے نکل جائیں۔‘فوٹیج میں بھاری مسلح اور نقاب پوش فوجی اہلکاروں کو دفتر میں داخل ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
براڈکاسٹر نے کہا کہ فوجیوں نے بندش کے حکم کی کوئی وجہ فراہم نہیں کی۔یہ اقدام الجزیرہ کے خلاف اسرائیل کی تازہ ترین کارروائی تھی۔گذشتہ ہفتے اسرائیل کی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ وہ ملک میں الجزیرہ کے صحافیوں کی پریس دستاویز کو منسوخ کر رہی ہے۔
اسرائیلی فوج نے بارہا قطری نیٹ ورک کے صحافیوں پر الزام لگایا ہے کہ وہ غزہ میں حماس یا اس کی اتحادی اسلامی جہاد سے وابستہ ’دہشت گرد ایجنٹ‘ ہیں۔
الجزیرہ نے اسرائیلی حکومت کے الزامات کی تردید کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل منظّم طریقے سے غزہ کی پٹی میں اس کے ملازمین کو نشانہ بناتا ہے۔
۔ یہ چھاپہ مئی میں اسرائیل کی جانب سے الجزیرہ پر ملک کے اندر کام کرنے پر پابندی عائد کیے جانے کے چند ماہ بعد ہوا ہے۔ اسرائیل نے کہا تھا کہ یہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ مئی میں اسرائیلی حکام نے یروشلم ہوٹل کے ایک کمرے پر بھی چھاپہ مارا رھا جو الجزیرہ اپنے دفاتر کے طور پر استعمال کرتا تھا۔  الجزیرہ نے پابندی کو ایک مجرمانہ فعل قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی جو انسانی حقوق اور معلومات تک رسائی کے بنیادی حق کی خلاف ورزی کرتی ہے۔ نیٹ ورک نے ایک بیان میں کہا، "اسرائیل کی جانب سے آزادی صحافت پر مسلسل جبر، جسے غزہ کی پٹی میں اپنے اقدامات کو چھپانے کی کوشش کے طور پر دیکھا جاتا ہے، بین الاقوامی اور انسانی قانون کی خلاف ورزی ہے۔”

ٹیگ: Al JazeeraIsraelsoldier

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Mobile Phone Effects on Children

بچوں پر موبائل فون کے مضر اثرات: طبی، سائنسی اور سماجی جائزہ

دسمبر 21, 2025
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN