اردو
हिन्दी
جولائی 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پی ایم مودی کا بڑا اعلان، مفت راشن اسکیم کو ہولی سے آگے بڑھادیا گیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پی ایم مودی کا بڑا اعلان، مفت راشن اسکیم کو ہولی سے آگے بڑھادیا گیا
55
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا کے تحت مفت راشن کی تقسیم کو ہولی سے آگے بڑھادیا گیا ہے۔ یہ جانکاری ہفتہ کو وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے دی۔ پی ایم او کی طرف سے جاری ایک بیان میں پی ایم نریندر مودی نے کہا کہ اس کورونا کے دور میں ہم نے پوری خلوص سے کوشش کی ہے کہ کوئی غریب بھوکا نہ سوئے۔ فی الحال، پی ایم غریب کلیان انا یوجنا کے تحت مفت راشن فراہم کرنے کی مہم کو ہولی سے آگے بڑھا دیا گیا ہے۔

24 نومبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ کی میٹنگ میں پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا (PMGKAY) کو مارچ 2022 تک بڑھانے کی منظوری دی گئی تھی، جس کے مطابق اس اسکیم کے تحت استفادہ کرنے والوں کو مارچ 2022 تک مفت راشن فراہم کیا جائے گا۔

PMGKAY کے تحت، 80 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو ہر ماہ 5 کلو مفت گندم؍چاول کے ساتھ ساتھ ہر خاندان کو ایک کلو گرام مفت چنا دستیاب کرایاجارہاہے۔ PMGKAY کے تحت، حکومت نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ (NFSA) کے تحت 80 کروڑ راشن کارڈ ہولڈروں کو مفت راشن فراہم کرتی ہے۔ انہیں راشن شاپس کے ذریعے سبسڈی والے اناج کے علاوہ مفت راشن دیا جاتا ہے۔

سابقہ حکومتوں کی لاپروائی سےکسانوں کو سو گنا زیادہ قیمت ادا کرنی پڑی:مودی

دریں اثناء وزیراعظم نریندرمودی نے اترپردیش کے دہائیوں سے التوار کا شکار’ سریو نہر ر‘پروجیکٹ ‘ میں تاخیر کے لئے گذشتہ حکومتوں کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے لاپرواہ رویہ کا خامیازہ کسانوں کو سو گنا زیادہ قیمت ادا کر کے کرنی پڑی ہے۔

مودی نے ہفتہ کو سریو نہر راشٹریہ پروجکٹ کا افتتاح کرتے ہوئے اپوزیشن سماج وادی پارٹی(ایس پی)بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) اور کانگریس کی حکومتوں پر ترقیاتی پروجیکٹوں کو التوا میں رکھنے کے لئے جم کر نشانہ سادھا۔ انہوں نے کہا کہ جب اس پروجیکٹ کاا ٓغاز ہوا تھا تب اس کی قیمت 100کروڑ روپے تھے آج اس پروجیکٹ کو 10ہزار کروڑ روپے کے خرچ کے ذریعہ پورا کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا’ پہلے کے لوگوں کی لاپروائی کی قیمت ملک کے کسانوں کو 100گنا زیاد چکانی پڑی ہے۔ اگر یہ سہولیت پہلے ملتی تو کسانوں کی زندگی تبدیل ہوگئی ہوتی کسان خوشحال ہوتا۔ اس سے پہلے وزیر اعظم مودی نے اترپردیش کی گورنرآنندی بین پٹیل، ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور مرکزی وزیر برائے جل شکتی گجیندر سنگھ شیکھاوت سمیت دیگر وزراء کی موجودگی میں ریمورٹ کنٹرول کے ذریعہ سریو نہر راشٹریہ پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ اور ریاست کے جل شکتی وزیر ڈاکٹر مہندر سنگھ سمیت دیگر وزراٗ اور سینئر افسران موجود تھے۔

اس موقع پر منعقد عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے بلرامپور کی مقامی بھوجپوری زبان میں یہاں کے لوگوں کے ساتھ اظہار خیر سگالی کیا اور کسانوں کو سینچائی سہولیت ملنے کے لئے مبارک باد دی۔ انہوں نے کہا’ مجھے سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے تھی جب ملک کے وسائل اور رقم کا غلط استعمال ہورہا تھا۔ یہ سوچ ملک کی ترقی کے لئے سب سے بڑی روکاوٹ تھی۔آج سے تقریبا 50سال پہلے اس نہر پروجکٹ پر کام شروع ہو ا تھا۔ آ پ سوچئیے آج یہ پروجکٹ پورا ہوچکا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

05 جولائی
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات
خبریں

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

05 جولائی
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN