اردو
हिन्दी
نومبر 8, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غربت ایسی فرش پر سو کر بچپن گزرا اور طاقت ایسی آج ٹرمپ فون سن رہا ہے

12 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
198
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غربت ایسی کہ فرش پر سو کر بچپن گزرا اور طاقت یہ کہ آج نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان کا فون سن رہا ہے، ٹیلی ویژن تھا نہ گاڑی، کمپیوٹر یا انٹرنیٹ تو دور کی بات فون تک رسائی نہیں تھی، 2 کمروں کے گھر میں پرورش ہوئی لیکن  آج سیلیکون ویلی کی سب سے طاقتور شخصیت ہیں جن کی دولت 3 کھرب 61 ارب روپے ہے، ہندوستان کے شہر چنئی سے اٹھے اور  آج گوگل کی سرپرست کمپنی الفابیٹ کے سی ای او ہیں۔ ’زندگی وہ نہیں جو خدا نے دی، زندگی وہ جو آپ بناتے ہیں‘، اسے حقیقت میں ڈھالنے والے یہ ہیں سندر پچائی جن کی ماں اسٹینو گرافر اور  والد الیکٹریکل انجینئر تھے۔
اسٹینفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ ملنے کے بعد پہلی بار جہاز میں سفر کیا، انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کھڑگ پور میں دورانِ تعلیم کلاس فیلو انجلی سے قربت ہوئی، وہی شریکِ حیات ٹھہریں جن سے ان کی 2 اولادیں ہیں۔
ہندوستانی ریاست تامل ناڈو میں 1972ء میں 2 کمروں کے گھر میں پیدا ہونے والا اور چھوٹے بھائی کے ساتھ فرش پر سونے والا سندر پچائی آج  سیلیکون ویلی کی سب سے طاقت ور شخصیات میں سے ایک ہیں اور  امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کے صدر منتخب ہونے پر فون کر کے مبارکباد دے رہے ہیں۔
گوگل کی سرپرست کمپنی الفابیٹ کے چیف ایگزیکٹیو (سی ای او) سندر پچائی نے اپنی ابتدائی تعلیم چنئی سے ہی حاصل کی، وہ اپنے اسکول کی کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہے۔ایک اندازے کے مطابق پچائی کی دولت 3 کھرب61 ارب روپے (1 ارب 30 کروڑ ڈالرز) ہے پچائی چنئی میں پلے بڑھے، ان کی پرورش انتہائی سادگی کے ساتھ ہوئی، پچائی کے پاس اکیلے خود کے لیے کوئی کمرا نہیں تھا بلکہ اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ ایک کمرے میں فرش پر سوتے تھے، ان کے گھر والوں کے پاس نہ تو ٹیلی ویژن تھا اور نہ ہی گاڑی، کمپیوٹر یا انٹر نیٹ کو چھوڑیں، فون تک بہت کم رسائی تھی۔پچائی خاندان نے ٹیلی فون کے لیے 5 سال تک انتظار کیا، ان کی عمر اس وقت 12 سال تھی .پچائی نے اسٹینفورڈ سے انجینئرنگ میں ماسٹرز کیا اور بعد میں یونیورسٹی آف پنسلوینیا کے وارٹن اسکول سے ایم بی اے کیا، پچائی نے 2004میں گوگل میں شامل ہونے سے پہلے اپلائیڈ میٹریلز اور میک کینسی میں کام کیا، وہاں انہوں نے کروم کی نگرانی، گوگل کے پروڈکٹ چیف اور اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے سربراہ سمیت متعدد کردار ادا کیے، وہ 2015 میں سی ای او بنے
انہوں نے میٹلرجیکل انجینئرنگ کی تعلیم انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کھڑاگ پور سے حاصل کی، پچائی کو 2016 اور 2020 میں ٹائم میگزین کی 100 بااثر شخصیات کی سالانہ فہرست میں شامل کیا گیا، انہیں 2024 میں ٹائم میگزین 100 اے آئی کی فہرست میں بھی شامل کیا گیا۔ 2022 میں پچائی کو بھارتی حکومت نے ملک کے تیسرے بڑے اعزاز پدم بھوشن سے نوازا

ٹیگ: childhoodDonald Trumppoverty

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Supreme Court Order Stray Dogs
خبریں

آوارہ کتوں کو پبلک مقامات سے مکمل طور پر ہٹا دیا جائے۔سپریم کورٹ کا پھر سخت آرڈر

07 نومبر
Supreme Court SIR Hearing News
خبریں

سپریم کورٹ SIR کے خلاف فوری سماعت کے لیے تیار ہے۔ تاریخ بھی طے کردی

07 نومبر
Sambhal Waqf Awareness Workshop
خبریں

سنبھل میں وقف بیداری پر ورکشاپ: کچھ خوشگوار پہلو

07 نومبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Lalan Singh Bihar Controversial Statement

بہار:”جو ہمیں ووٹ نہ دے اسے گھر سے نکلنے مت دینا” مرکزی وزیر للن سنگھ کا بیان، کیس درج

نومبر 4, 2025
JIH APCR protest for CAA prisoners

JIH، APCR کا انتخابی شفافیت، اور CAA کے قیدیوں کے لیے انصاف کا مطالبہ

نومبر 2, 2025
Assam Love Jihad law arrest of parents. آسام میں لو جہاد قانون والدین گرفتاری

‘لو جہاد’ مخالف مجوزہ قانون میں مرد ملزم کے والدین بھی گرفتار ہوں گے: سی ایم آسام

اکتوبر 29, 2025
Supreme Court on religion conversion rights

بھارت میں کوئی بھی اپنی مرضی کے مطابق دھرم پریورتن کرسکتا ہے کیونکہ—سپریم کورٹ

اکتوبر 24, 2025
Supreme Court Order Stray Dogs

آوارہ کتوں کو پبلک مقامات سے مکمل طور پر ہٹا دیا جائے۔سپریم کورٹ کا پھر سخت آرڈر

Supreme Court SIR Hearing News

سپریم کورٹ SIR کے خلاف فوری سماعت کے لیے تیار ہے۔ تاریخ بھی طے کردی

Sambhal Waqf Awareness Workshop

سنبھل میں وقف بیداری پر ورکشاپ: کچھ خوشگوار پہلو

Bihar Voting Turnout Government Change

بہار: جب بھی پولنگ میں پانچ فیصد اضافہ ہوا، بدل گئی سرکار،کس کی بڑھی ٹینشن؟

Supreme Court Order Stray Dogs

آوارہ کتوں کو پبلک مقامات سے مکمل طور پر ہٹا دیا جائے۔سپریم کورٹ کا پھر سخت آرڈر

نومبر 7, 2025
Supreme Court SIR Hearing News

سپریم کورٹ SIR کے خلاف فوری سماعت کے لیے تیار ہے۔ تاریخ بھی طے کردی

نومبر 7, 2025
Sambhal Waqf Awareness Workshop

سنبھل میں وقف بیداری پر ورکشاپ: کچھ خوشگوار پہلو

نومبر 7, 2025
Bihar Voting Turnout Government Change

بہار: جب بھی پولنگ میں پانچ فیصد اضافہ ہوا، بدل گئی سرکار،کس کی بڑھی ٹینشن؟

نومبر 7, 2025

حالیہ خبریں

Supreme Court Order Stray Dogs

آوارہ کتوں کو پبلک مقامات سے مکمل طور پر ہٹا دیا جائے۔سپریم کورٹ کا پھر سخت آرڈر

نومبر 7, 2025
Supreme Court SIR Hearing News

سپریم کورٹ SIR کے خلاف فوری سماعت کے لیے تیار ہے۔ تاریخ بھی طے کردی

نومبر 7, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN