اردو
हिन्दी
مئی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کانگریس کے وار روم میں پرشانت کشور کے پلان پر منتھن!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
کانگریس کے وار روم میں پرشانت کشور کے پلان پر منتھن!
61
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے انتخابی پالیسی ساز پرشانت کشور کے پارٹی میں شامل ہونے سے متعلق تجویز کو لے کر حال ہی میں پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ منتھن کیا تھا۔ بتا یا جاتا ہے کہ اس میں زیادہ تر لیڈروں کا مانناتھاکہ ان کے آنے سے کانگریس کو فائدہ ہوگا ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق کانگریس قیادت فی الحال 2024 لوک سبھا کو دھیان میں رکھتے ہوئے خود کو تیار کرنے کے لیے کشورکے ’ پلان آف ایکشن‘ پر بحث کررہی ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق راہل گاندھی نے 22 جولائی کو یہ میٹنگ بلائی تھی اور بنیادی ایجنڈا پارٹی میں شامل ہونے کی صورت میں پرشانت کشور کو دئے جانے والے رول اور اس سے پارٹی کو ہونے والے فائدے ونقصان پر بحث کرنا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ اس میٹنگ میں جس بلو پرنٹ پر بحث ہوئی وہ پرشانت کشور نے اسی ماہ کی شروعات میں گاندھی پریوار کو دیا تھا۔کشور اسی مہینے کی 13 تاریخ کو راہل اور پرینکا واڈرا سے ملاقات کی تھی۔ جبکہ سونیا گاندھی سے ان کی پہلی ملاقات ہوئی تھی۔

راہل گاندھی کی رہائش گاہ پر ہوئی اس میٹنگ میں پارٹی کے سینئر لیڈر اے کے انٹونی، ملک ارجن کھڑگے، کمل ناتھ، امبیکا سونی ، ہریش راوت،کے سی وینوگوپال اور کچھ دیگر لیڈر شامل ہوئے،حالانکہ زیادہ تر لیڈر اس میٹنگ کو لےکر خاموشی اختیار کررکھے ہیں۔ ایک لیڈر نے کہاکہ پرشانت کشور کانگریس کی انتخابی حکمت عملی ، رابطہ عامہ ، انتظامات اور اتحاد سے جڑے معاملوں میں فعال طور پر شامل ہونا چاہتے ہیں۔ ایک دیگر لیڈر نے بتایاکہ کانگریس کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے کافی طویل صفائی کی لسٹ دی گئی ہے اور کشور اب آفیشیل طور پر پارٹی شامل ہونا چاہتے ہیں ۔ میٹنگ میں اس پر اور پارٹی کو آگے لے جانے پر بحث ہوئی۔

میٹنگ سے واقف ایک ذرائع نے بتایاکہ کہ کشور نے پارٹی کو ایک بااختیار گروپ بنانے کی تجویز دی ہے جو کہ تمام فیصلے لے گا اور ریاست اور ضلع کمیٹیوں کو مضبو بنانے کا کام کرے گا۔ اس لیڈر نے کہا کہ پارٹی پہلے ہی ان میں سے کوئی کام کررہی ہے۔ میٹنگ کا حصہ رہے ایک دیگر لیڈر نے بتایا کہ کشور کا پوری تجویز انہیں نہیں دی گئی ،بلکہ انہیں صرف کچھ بلٹ پوائنٹس ہی ملے ۔

جہاں کانگریس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پرشانت کشور کو پارٹی میں شامل کرنے کی تجویز ہے۔حالانکہ پرشانت کشور کی جانب سے کچھ نہیں کہا گیا ہے اور کانگریس نے بھی اس بارے میں آفیشیل طور پر کچھ نہیں کہاہے۔ کانگریس کے ایک سینئر لیڈر نے کہا کہ ’’ پرشانت کشور پہلے ہی عوامی طور سے کہہ چکے ہیں کہ کانگریس کے بغیر قومی سطح پر کوئی بی جے پی مخالف مورچہ نہیں بن سکتا۔ اگر وہ کانگریس میں شامل ہوتے ہیں تو اس سے پارٹی کو فائدہ ہوگا ، ایسی صورت حال میں ان کارول کیا ہوگا اس بارے میں فیصلہ کانگریس اعلیٰ قیادت کو کرنا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN