اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

چانکیہ کے رول میں کانگریس کو سنبھالیں گے پرشانت کشور!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
چانکیہ کے رول میں کانگریس کو سنبھالیں گے پرشانت کشور!
71
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

2022 میں ہونے والے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی سرگرمیوں کی شروعات ہو چکی ہیں۔ کانگریس بھی ان انتخابات کو لے کر حکمت عملی میں مصروف ہوگئی ہے ۔ اس درمیان انتخابی پالیسی ساز پرشانت کشور کے کانگریس میں شامل ہونے کی قیاس آرائی پر بریک لگ گئی ہے ۔ دراصل خود پرشانت کشور نے اس معاملے میں کہا ہے کہ وہ موجودہ وقت میں کسی بھی سیاسی سرگرمیوں کا حصہ نہیں ہیں۔ انہوں نے یہ بھی صاف کیا ہے کہ 2022 میں ہونے والے پانچ ریاستوں کے انتخابات میں بھی ان کا کوئی براہ راست یا بالواسطہ رول نہیں ہوگا۔ حالانکہ ابھی تک کانگریس نے بھی ان کے شامل ہونے کو لے کر کوئی بات نہیں کہی ہے اور نہ ہی کیسی ایسی چیز کی تردید کی ہے ۔

پرشانت کشور کا کہنا ہے کہ چاہے موجودہ پنجاب کامعاملہ ہو یا کوئی اور معاملہ ،کانگریس کے کسی بھی فیصلے میں ان کی کوئی بھاگیداری نہیں ہے ۔ وہ نہ ہی پردے کے پیچھے ہیں اور نہ ہی پردہ کے سامنے۔ انہوںنے کہاکہ بنگال انتخاب کے نتائج کے بعد انہوں نے سرگرم سیاست سے جو دور رہنے کااعلان کیا تھا وہ اسی پر قائم ہے ۔ وہ اس تعلق سے کوئی فیصلہ لیں گے تو اسے عوامی پلیٹ فارم پر اعلان کریں گے ، حالانکہ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ مستقبل میں سرگرم سیاست میں کام جاری رکھیں گے یا نہیں، اس پر انہوں نے ابھی کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے ۔

وہیں کانگریس میں پرشانت کشور کے شامل ہونے کو لے کر پارٹی ذرائع نے کہا ہے کہ اس معاملے پر کوئی بھی فیصلہ کانگریس قیادت اور پی کے کو مل کر کرنا ہے ، حالانکہ کانگریس اس کے لیے غیر رسمی طور پر پرشانت کشور سے گفتگو کررہی ہے ۔

اس وقت کانگریس پنجاب اور راجستھان کو لے کر فکر مند نظر آرہی ہے ۔ پارٹی اعلیٰ قیادت نے کئی اہم تبدیلی بھی کی ہے ۔ ان میں پنجاب صدر کانگریس کمیٹی کی کمان نجوت سنگھ سدھو کے ہاتھ میں دینے جیسے فیصلے ہیں۔ وہیں راجستھان میں بھی چل رہی سیاسی گہما گہمی پر بھی کہاجا رہا ہے کہ کانگریس جلد ہی کوئی بڑی تبدیلی کرسکتی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN