وارانسی : (ایجنسی)
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے وارانسی میں بابا کاشی وشوناتھ کی پوجا کی۔ درگا کنڈ میں واقع کشمنڈا دیوی کے مندر میں آرادھنا کی۔ ماتھے پر چندن کا لیپ لگوایا ۔ ہاتھوں میں تلسی کی مالا لی اور میلی ۔ ( لال رنگ کا رکشا ستر ) باندھوایا۔ پرینکا کے اس نئے روپ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتےہی سیاسی گلیاروں میں بحثیں شروع ہوگئیں۔










