اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایٹمی بریف کیس کے ساتھ پوتن،یوکرین پر نیوکلیئر حملہ کاخطرہ بڑھا!

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
ایٹمی بریف کیس کے ساتھ پوتن،یوکرین پر نیوکلیئر حملہ کاخطرہ بڑھا!
76
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ماسکو :(ایجنسی)

روس یوکرین میں جنگ کے درمیان، ایٹمی حملے کا خطرہ ایک بار پھر گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ روسی صدر پوتن کو ایک ہفتے میں دوسری بار ایٹمی بریف کیس کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔ اس سے قبل ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں پوتن کے ساتھ کھڑے ایک شخص کے ہاتھ میں جوہری بریف کیس دیکھا گیا تھا۔ اب بیلاروس سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں پوتن ایٹمی بریف کیس کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔

پوتن کئی بار دھمکیاں دے چکے ہیں، اب ان کے ہاتھ میں جوہری بریف کیس کی تصویریں زیادہ خطرناک ہیں۔ پوتن کو 7 دنوں کے اندر دوسری بار ایٹم بریف کیس کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔ آخر پورن کی حکمت عملی کیا ہے، ان کا ارادہ کیا ہے، یہ سوال اس وقت پوری دنیا کو ڈرا رہا ہے۔

زیلنسکی نے بارہا روس کی طرف سے یوکرین پر کیمیائی حملے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اب زیلنسکی نے ماریوپول میں کیمیائی حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ساتھ ہی پوتن کئی بار یہ بیان دے چکے ہیں کہ اگر کوئی دوسرا ملک یوکرین کے ساتھ آتا ہے تو وہ بھی ایٹمی حملہ کر سکتا ہے۔ بدھ کے روز، پوتن نے روس کے مشرق بعید میں خلائی لانچ سینٹر کا دورہ کیا، جس کے دوران صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ روس یوکرین میں اپنی فوجی مشقوں میں ’عظیم اہداف‘ حاصل کرے گا۔ ان کے ملک کو تنہا نہیں کیا جا سکتا۔ یہ بھی کہا کہ غیر ملکی طاقتیں روس کو تنہا کرنے میں کامیاب نہیں ہوں گی۔

روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرائنی فوجیوں کی جانب سے ماریوپول کے اسٹیل پلانٹ سے فرار کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے، بتایا جاتا ہے کہ اس حملے میں 50 فوجی ہلاک ہوئے ہیں، 42 فوجیوں نے روس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ روسی وزارت دفاع نے بحیرہ اسود میں حملے کی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔

یوکرین کے بندرگاہی شہر ماریوپول اب بھی شدید حملے کی زد میں ہے کیونکہ روسی افواج کا محاصرہ ہے۔ یہ شہر، جو کبھی 400,000 سے زیادہ لوگوں کا گھر تھا، اب خستہ حال ہے۔ ماریوپول کے میئر نے دعویٰ کیا کہ روسی حملے میں 10 ہزار سے زائد شہری مارے گئے۔

دوسری طرف، یوکرین کے ولادیمیر زیلنسکی نے روس نواز سیاست داں وکٹر میدویدچک کو جنگی قیدیوں کے لیے تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی۔ انہوں نے بدھ کے روز ایک خطاب میں کہا، ’’ہماری سیکورٹی فورسز اور مسلح افواج کے لیے اس طرح کے امکان پر غور کرنا ضروری ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN