اردو
हिन्दी
جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

درگاہ اجمیر شریف پر سوال اٹھانا ملک کے اتحاد پر حملہ ہے:محمد شفیع،نائب صدر ایس ڈی پی آئی

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
208
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ا**گر مساجد کے سروے کے اجازت دی جاتی ہے تو بدھسٹ سوسائٹی بھی اُن مندروں کے تحقیقات کا مطالبہ کریگی جن پر مندروں کا قبضہ ہے:راج رتن امبیڈکر قومی صدر انڈین بدھسٹ سوسائٹی.
اجمیر:۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے زیر اہتمام 11دسمبر 2024کو اجمیر درگاہ کی انجمن کمیٹی کے دفتر میں ایک پریس کانفرنس ہوئی۔ پریس کانفرنس میں ایس ڈی پی آئی قومی نائب صدرمحمد شفیع، سنودھان سرکشا آندولن کے سکریٹری اور انڈین بدھسٹ سوسائٹی کے قومی صدر راج رتن امبیڈکر نے ایس ڈی پی آئی قومی جنرل سکریٹری یاسمین فاروقی، ڈاکٹر سرور چشتی، سکریٹری اجمیر درگاہ شریف انجمن کمیٹی اورراجستھان ریاستی صدر اشفاق حسین موجود رہے۔  محمد شفیع نے 800 سال پرانی درگاہ اجمیر شریف کی تاریخی اہمیت کو واضح کرتے ہوئے  کہا کہ یہ درگاہ ہمیشہ سے مذہبی اور ثقافتی اتحاد کی علامت رہی ہے۔ انہوں  نے نشاندہی کی کہ مغلیہ سلطنت کے دوران کے اس  مقدس مقام کو مراٹھوں، راجپوتوں اور سندھیوں جیسے غیر مسلم حکمرانوں کی بھی مکمل حمایت حاصل تھی یہاں تک کہ انگریز حکمران بھی اس درگاہ  کا احترام کرتے تھے۔
محمد شفیع نے کہا کہ ”درگاہ اجمیر شریف کے تقدس پر کبھی کسی نے سوال نہیں اٹھایا، چاہے وہ اقتدار میں کوئی بھی کیوں نہ ہو۔ لیکن وزیر اعظم مودی کے دور میں اس کی مذہبی اور تاریخی اہمیت پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ بدقسمتی کی بات ہے کہ آج ایسے تخریبی عناصر کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے ۔ یہ ہندوستان کے سیکولر ڈھانچے کو کمزور کرنے کی سازش ہے”۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ان کی پارٹی ایسی مذموم کوششوں کی پوری طاقت سے مخالفت کرے گی۔محمدشفیع نے سپریم کورٹ سے اپیل کی کہ وہ نچلی عدالتوں کے فیصلوں کو کالعدم کرے جنہوں نے مذہبی مقامات کی حیثیت پر سوال اٹھانے والے سروے یا درخواستوں کو قبول کیا ہے۔ انہوں نے وشو ہندو پریشد کے ایک پروگرام میں الہ آباد ہائی کورٹ کے جج شیکھر یادو کے مسلم کمیونٹی کے خلاف  تبصروں پر بھی شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سنودھان سرکشا آندولن کے سکریٹری اور انڈین بدھسٹ سوسائٹی کے قومی صدر راج رتن امبیڈکر نے عبادت گاہ ایکٹ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ آج اس کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں   اس بات کی جانچ کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے کہ آیا اس مسجد  کے نیچے مندر ہے، ؟انہوں نے وارننگ دی کہ اگر یہ سلسلہ بند نہیں ہوا تو  بدھسٹ سوسائٹی آف انڈیا بھی اس میں پیچھے نہیں رہے گی اور ایسی صورت حال میں بدھسٹ سوسائٹی آف انڈیا ان بدھ وہاروں کی تحقیقات کا مطالبہ کرے گی جن پر مندروں نے قبضہ کر لیا ہے۔میں نے اس طرح کی دو عرضیاں پہلے ہی تیار کر رکھی ہیں، میری پہلی عرضی تروپتی بالاجی مندر پر ہے اور دوسری سومناتھ مندر پر ہے  ایس ڈی پی آئی  کی قومی جنرل سکریٹری یاسمین فاروقی نے اجمیر درگاہ کے تعلق سے دائر پٹیشن کو آئین کے سیکولر ڈھانچہ کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا  ۔ایس ڈی پی آئی نے خواجہ معین الدین چشتی کے سالانہ عرس کے موقع پر وزیر اعظم کی طرف سے بھیجی جانے والی چادر کو ایک اہم علامتی موقع قرار دیا۔ پارٹی نے کہا کہ چادر کے ساتھ بھیجے گئے پیغام میں صوفی بزرگ کی اقدار – اتحاد، انصاف اور امن کی عکاسی ہونی چاہیے۔سیکولرازم کے تحفظ کی اپیل:ایس ڈی پی آئی عوام سے اپیل کی کہ وہ مذہبی مقامات کے تقدس کو مجروح کرنے کی کوششوں کے خلاف چوکس رہیں۔اخیر میں راجستھان یونٹ کے  ریاستی صدر اشفاق احمد نے پریس کانفرنس میں آنے والے تمام میڈیا اہلکار کا شکریہ ادا کیا۔(سورس:پریس ریلیز)

ٹیگ: Ajmer SharifattackMuhammad ShafiSDPIunity of the countryVice President

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

29 جون
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے
خبریں

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

29 جون
بلڈوزر آپریشن
خبریں

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

29 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

بلڈوزر آپریشن

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس

ایران اور امریکہ جنگ روکنے پر متفق، قطر میں اہم مذاکرات ہوں گے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

جون 29, 2026
بلڈوزر آپریشن

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

جون 29, 2026
ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس

ایران اور امریکہ جنگ روکنے پر متفق، قطر میں اہم مذاکرات ہوں گے

جون 29, 2026

حالیہ خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN