اردو
हिन्दी
جون 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

راہل کا مودی سرکار کو چیلنج

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
راہل گاندھی نے کہا :’اب سے آر ایس ایس کو سنگھ پریوار نہیں کہوں گا ‘
48
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
کورونا بحران کے درمیان ویکسین پر پی ایم مودی کی تنقید کرنے پر 17 لوگوں کی گرفتاری کا معاملہ طول پکڑتا جار ہا ہے ۔ اسی معاملے پر کانگریس نے سرکار کو گھیرنے کا من بنا لیا ہے ۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور کانگریس ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی نے اپنے ٹویٹر پروفائل کی ڈی پی میں ایک کالے رنگ کا پوسٹر لگایا ہے ، اس پوسٹر میں لکھا گیا ہے : ’مودی جی ، ہمارے بچوںکی ویکسین بیرون ملک کیوں بھیج دیا؟ راہل گاندھی نے اسی پوسٹڈر کو ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ،’ مجھے بھی گرفتار کرو‘
بتادیں کہ حال ہی میں دہلی پولیس نے اس طرح کے پوسٹر لگانے کے الزام میں 17 افراد کو گرفتار کیا تھا۔ الگ الگ تھانوں میں 21 ایف آئی آر اور 17 گرفتاری ہونے کے بعد کانگریس نے یہ معاملہ مرکز کے خلاف مہم بنا کر چلادیا ہے، جس کے بعد اس معاملے نے طول پکڑلیا اور سرکار اپوزیشن کے نشانہ پر آگئی ۔
اتوار کے دن جہاں پہلے راہل گاندھی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے پوسٹرکو شیئر کرتے ہوئے چیلنج بھرے انداز میں کہاکہ مجھے گرفتار کرو، وہیں پرینکا گاندھی نے اپنے ٹویٹر کی پروفائل فیکچر کو پوسٹر سے تبدیلی کردیا۔ راہل و پرینکا کے بعد اسی سلسلے میں رندیپ سرجے والا سمیت کانگریس کے تمام لیڈروں نے بھی اسے ایک کمپین کی طرح لیتے ہوئے اپنی اپنی ٹویٹر پروفائل فیکچر ،تنازع سے گھرے پوسٹر سے بدل ڈالی ہے۔
یہ مہم صرف پارٹی عہدیداروں تک ہی محدود نہیں ہے ،کانگریس کے مین ٹویٹر ہینڈل سے لے کر اسٹیٹ سطح پر بنائے گئے تمام ہینڈل کی بھی پروفائل فیکچر بدل دی گئی ہے،ایسے میں کیا ان تمام کے خلاف معاملہ درج ہوگا۔ یہ دیکھنا کافی دلچسپ ہوگا۔
دوسری طرف تیجسوی یادو نے اپنے ٹویٹر پر طنزبھرے انداز میں لکھا ہےواجب سوال کا جواب دینا چاہئے جب نہیں تو سوال پوچھنے والوں کو گرفتار کرنا چاہئے، کرنا چاہئے کہ نہیں؟؟

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN