نئی دہلی:
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے حملوں کی دھار روز بروز تیز ہوتی جارہی ہے،جہاں وہ این ڈی اے اور پی ایم کو زد میں لیتے، وہیں اب میڈیا کے سرکار کے تئیں غیر مشروط وفاداری پر بھی نشانہ لگانے سے نہیں چوکتے۔
اپوزیشن کے مشترکہ پیدل مارچ کے بعد وہاں موجود میڈیا کے بے تکے سوال پر راہل نے میڈیا کو لتاڑا اور کہا تم میڈیا کے نہیں سرکار کے آدمی ہو ،میں بتاتا ہوں تم ہو کیا، رپورٹر اپنا سا منھ لے کر رہ گیا ،دیکھیے ویڈیو جو خوب وائرل ہو رہا ہے۔