اردو
हिन्दी
جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

راجستھان : فرقہ وارانہ تشدد ، کرفیو نافذ ، انٹرنیٹ سروس معطل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
راجستھان : فرقہ وارانہ تشدد ، کرفیو نافذ ، انٹرنیٹ سروس معطل

(فائل فوٹو)

73
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کوٹا: راجستھان کے باراں ضلع کے چھبڑا قصبہ میں گزشتہ دن دو نوجوانوں کو چاقو سے وار کئے جانے کے بعد فرقہ وارانہ تشدد ہو گیا اور بھیڑ نے درجنوں گاڑیوں اور دکانوں کو آگ لگا دی اور توڑ پھوڑ کی۔ انتظامیہ نے شہر میں کرفیو نافذ کردیا ہے اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی ہے۔ پُرتشدد ہجوم کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے آنسو گیس کے گولے داغے ، لیکن دونوں فرقوں کے لوگ ہاتھوں میںب ڈنڈے،لوہے کی چھڑیںاور ہتھیار لے کر دیر شام تک ہنگامہ آرائی کرتے رہے ۔انہوں نے ایک دمکل گاڑی میں بھی آگ لگا دی۔ پولیس اور سرکاری گاڑیوں سمیت عوامی املاک کو نقصان پہنچایا۔
باراں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ونیت بنسل جو جائے وقوع پر موجود تھے نے کہا کہ صورتحال کشیدہ ہے۔بھیڑ کی تشدد جاری ہے اور ہم صورتحال پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حالانکہ تشدد میں ہلاکتوں کے بارے میں کوئی سرکاری معلومات سامنے نہیں آئیں۔ افسران نے بتایا کہ اضافی سیکوررٹی فورسز کو طلب کیا گیا ہے اور کوٹا رینج کے ڈی آئی جی روی گور سمیت سینئر افسران جائے وقوع پر پہنچ کر تشدد سے متاثرہ علاقےکا جائزہ لے رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق گزشتے ہفتہ کی شام دھرناوڑا سرکل میں کمل گوجر (32 )اور راکیش دھاکڑ (21) کو ایک دوسرے فرقے کے چار پانچ نوجوانوں نے کے حملے میں زخمی کردیا تھا۔ زخمی نوجوانوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا اور پھر ان کے اہل خانہ اور جاٹ اور گوجر برادری کے لوگوں نے پانچوں ملزمان کی فوری گرفتاری کی مانگ کو لے کر دھرنے پر بیٹھ گئے۔
پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرلی، جبکہ اہم ملزم گرفتار نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین نے صبح ایک بار پھر احتجاج شروع کیا اور مطالبہ کیا کہ دکانیں بند رکھی جائیں۔ جب مظاہرین علی گنج اور اعجاز نگر سے گزرے تو تاجروں سے دکانیں بند کرنے کو کہا اور تشدد پھیل گیا اور یہ دوسرے علاقوں تک پہنچ گیا۔
دھرناواڑا سرکل ، اسٹیشن روڈ ، اعجاز نگر اور علی گنج کے علاقوں میںتقریباً 10-12 دکانیں جلادی گئیں اورایک نجی مسافر بس ، کاروں اور دیگر گاڑیوں کو نذر آتش کردیا گیا۔ایک دمکل گاڑی کو بھی آگ کے حوالہ کردیا۔ باراں کے ضلع مجسٹریٹ نے نگرنگم علاقہ میں کرفیو لگانے کا حکم دیا۔ افسران کے مطابق ضلع میں 13 اپریل کو شام چار بجے تک انٹرنیٹ خدمات معطل کردی گئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer
خبریں

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

21 جون
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

21 جون
پاکستان | ایران | امریکا
خبریں

مڈل ایسٹ بحران میں پاکستان کی بڑی انٹری! وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں شامل

21 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

ٹرمپ ایران وارننگ

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

پاکستان | ایران | امریکا

مڈل ایسٹ بحران میں پاکستان کی بڑی انٹری! وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں شامل

Re-NEET

ری-نیٹ : ، AI نگرانی اور 51 ہزار جیمرز تعینات; سکیورٹی ہائی الرٹ!

حالیہ خبریں

کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

جون 21, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN